Thanks to Imran Khan for establishing Shoukat Khanum Hospital and Research Center @SKMCH . Just check the respect being given to the patients and visitors. We need more such visionary leaders to make Pakistan a great welfare state!
ٹی ٹی پی مذہبی شدت پسند ہیں۔ ایک دن یہ عام لوگ بھی فوجی مظالم سے تنگ آکر ہتھیار اٹھا لیں گے۔ پھر آپ پوچھتے پھریے گیا ان کے پاس اسلحہ کہاں سے آیا۔ انکے پاس نائٹ ویژن کہاں سے آئے۔ ان کو ٹریننگ کس نے دی۔
ایک اور سنگ میل۰ خیبر پختنخواہ میں E-licence کا اجراء شروع۰
1st time ever in the whole country. E Driving license with QR code based authentication feature. No need now to carry physical card
چیف جسٹس نے جیل اصلاحات کانفرنس میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو بھی مدعو کیا۔
چیف جسٹس سے سوال ہونا چاہیے کیا جیل میں عمران خان،بشری بی بی،ڈاکٹر یاسمین،محمود الرشید،اعجاز چوہدری،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر پی ٹی آئی ورکرز ،رہنماؤں کو بنیادی انسانی حقوق فراہم کئے جا رہے ہیں؟
"9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا، جو پاکستان تحریکِ انصاف کو پھنسانے اور سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے رچایا گیا۔"— ایمل ولی خان @AimalWali#PTI#May9#PakistanPolitics
Political orphans must know that legislating about local bodies is a provincial subject. Even if the law is bad it has at least been acted upon in Sindh unlike Punjab and Islamabad where there are laws but no local governments.
I am also surprised to see this gentleman every now and then missing/remembering a convict military ruler General Musharraf more than Mr. Ijaz Jl Haq missing his father, late military ruler General Zia Haq.
یہ کہہ رہا تھا کہ مومنہ کی بہن پر لاکھوں خرچ کرکے باہر بھجوایا
لیکن اسکے پاس اتنے پیسے نہیں کہ 200 کرسیاں کالج کو دے سکے
کیسے کیسے حرامزادے مسلط ہیں ہم پر
یہ ایک فریم میں آپ کو تین تصویریں نظر آرہی ہیں یہ تینوں عمران خان کے گاڈز تھے جن میں سے ایک عارف خٹک ہیں جو سرکاری ملازم ہیں اور دوسرے دونوں گارڈز عمران خان کے ذاتی سکیورٹی کا حصہ تھے جن میں سے ایک کا نام زاہد خان ہے جن کو اس وقت چھ گولیاں لگی تھیں
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
جب عمران خان پہ فائرنگ ہوئی تھی یہ ایک بہت بڑی قربانی تھی دوسرے گارڈ کا نام حافظ محمد ارشد ہے جو اکثر عمران خان کے خطاب سے پہلے تلاوت بھی کرتے تھے اور عمران خان کے ساتھ 40 کلو کی لوہے کی بڑی پلیٹ اٹھا کر بھی کھڑے ہوتے تھے حافظ محمد ارشد پانچ اگست کو عمران خان کے ساتھ زمان پارک سے گرفتار ہوئے اور بعد میں ان کو 9 مئی میں ڈال کر 10 سال کی سزا سنا دی گئی یہ بھی ایک بہت بڑی قربانی ہے
آج یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ عارف خٹک کو وزیراعلی سہیل آفریدی نےاسمبلی فلور پر بلا کر ان کی قربانی کا ذکر کیا لیکن جب سے حافظ ارشد کو سزا ہوئی ہے اس کی تنخواہیں بند کر دی گئی ہیں اب 10 ماہ ہو چکے ہیں کہ حافظ ارشد کو ایک بھی تنخواہ نہیں ملی ایک طرف ایک بندےکو اتنا پروٹوکول اور دوسری طرف حافظ ارشد 10 سال سزاکے بعد سے ابھی تک در بدر کیوں ؟؟ وہ اس وقت کدھر ہیں ان کی فیملی کس حال میں ہے۔۔۔ امید ہے آپ ان کے لئیے کچھ کریں گے