مولانا صاحب کا کشمیر میں حالیہ صورتحال پر ثالثی کا کردار
حکومت نے کشمیریوں کے سارے مطالبات مان کر اسی کمیٹی کو کالعدم قرار دے کر ان کے تمام مطالبات کے منسوخ ہونے کی نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے
حکومت ہمیں اپنی پوزیشن بتائیں
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی دلچسپ گفتگو
The Kashmiri journalist I met in Doha is a Pakistan lover. Yesterday he met a very important MP in UK and requested him to bridge gaps between Kashmiri community and Pakistan instead of widening the gap by issuing controversial statements. On the other hand Pakistani authorities should also change their attitude.
مگر خاقان عباسی صاحب اور تمام سیاست دانوں کو کوشش جاری رکھنی چاہیے - کشمیر میں ظلم کیا جا رہا ہے اور پنجاب کے سیاست دانوں کی خاموشی کو اس ظلم کی تائید سمجھا جاے گا
یہ کیا ثالثی کرے گا اس کو تو ان کے مطالبات کا بھی صحیح علم نہیں ھے کیوں ٹائم چائیے سیدھی بات کرے کہ پہلے یہ دنگہ فساد دھرنا ختم کرو ۔مگر کیا کشمیری اس کی مانے گے ھر گز نہیں کینکہ ان کے پاس کام دھندا ھے نہیں اس کام میں سب فری میں مل رھا ھے
میں نے وزیر اعظم سے بھی بات کی، اور وہ بھی مشاورت میں مصروف ہیں، میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں لیکن مجھے کچھ مہلت بھی چاہئیے، یہاں بہت بڑا وفد میرے پاس آیا جو کشمیریوں کا خط میرے پاس لایا۔ ۔ ۔ ۔
کشمیریوں کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کے ثالث نامزد ہونے کے بعدکشمیریوں کے بڑوں کے ساتھ کیا گفتگو ہوئی ؟ سب بتا دیا
#rawalakot #maulanafazulrehman @MoulanaOfficial
@ICT_Police has stopped opposition leader National Assembly, Senate and former PM Shahid Khaqan from going to AJK. Our only aim was to meet the protestors at rawalakot and try to find an acceptable way out, which avoids further loss of life.
موجودہ حالات میں مولانہ فضل الرحمان صاحب پاکستان کے وزیراعظم شپ کیلئے سب سے زیادہ موزوں شخصیت ھے۔۔ میرے خیال میں ملک میں رواں شدت پسندی اور دھشتگردی کو کنٹرول کرنےاور پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اگر۔۔۔ @MoulanaOfficial کو اختیار اور موقع دیا جائے تو معیشت کے علاؤہ سیاسی، مذہبی انتہا پسندی اور سیکورٹی کے مسائل سے وہ اچھی طرح نپٹ سکتا ہے۔
صحافی حسن خان
@hasankhyber
اب ان بیغیرت کشمیریوں کے دماغوں میں کیڑے اگئے ھیں یہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچارھے ھیں بچے نہیں ھیں سب سمجھتے ھیں ۔ان کو معلوم ھونا چائیے کہ دنیا میں دھونس سے کچھ نہیں ملتا
@JAAC__Official
میرپور سے مظفر آباد تک اور جموں سے سرینگر تک سب کشمیری ایک ہیں اُنہیں اپنی کشمیریت کیلئے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔مت بھولیں 19جولائی 1947 کو سرینگر میں الحاق پاکستان کی قرارداد منظور کرانے والے سردار ابراہیم اور سردار فتح خان کریلوی کا تعلق پونچھ سے تھا https://t.co/s34PpkSKlD
Govt should realise that these footages will harm the Kashmir issue and bring further embarrassment to the government at home and abroad. Is AJK now a no go territory for Pakistani’s?
اپوزیشن کی سیاسی قیادت کو آزاد کشمیر جانے سے جبرآ روکنے کی مذمت کرتا ہوں، وفاقی حکومت حالات کو خراب کرنے کی ذمہ دار ہے،آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت، جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ ہونے والے اکتوبر کے معاہدے پر عملدرآمد کرے، آزاد کشمیر غذائی اجناس، ادویات کی فراہمی بحال کرے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، فورسز کو واپس بلایا جائے اور گفتگو،مکالمے، بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرے۔
پہلے ان ضدیوں کو سمجھاو کہ دھونس زبردستی فساد ھڑتال دھرنے سے اب مسائل حل نہیں ھونگیں ۔ھٹ دھرمی ترک کرنے ھوگی اگر پاکستان کے ساتھ رھنا ھے تو
@JAAC__Official
مسئلہ کشمیر نہایت حساس اور قومی اہمیت کا معاملہ ہے، جسے جذبات کے بجائے عقل، دانش اور سیاسی بصیرت سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیری قیادت کی درخواست پر میں نے ثالثی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی آمادگی ظاہر کی تاکہ کسی بھی ممکنہ تصادم اور خون خرابے سے بچتے ہوئے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جا سکے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی واضح پوزیشن سامنے لائے تاکہ افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلے کا قابلِ قبول حل تلاش کیا جا سکے۔ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر کی موجودہ صورتحال قومی تشویش کا باعث ہے، اس لیے طاقت کے بجائے مشاورت، تحمل اور نیک نیتی سے آگے بڑھنا ہی پاکستان اور مسئلہ کشمیر کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا سے گفتگو
کیوں اظہار یک جہتی کرنا چاہتے ھیں یہ صرف دنگہ فساد چاہتے ھیں مگر حیرت ھے کہ مشتاق نامی سابقہ جماتی کو معلوم نہیں ھوا ورنہ وہ بھی فورا پہنچ جاتا
@AllamaRajaNasir@SenatorMushtaq@SKhaqanAbbasi
کہوٹہ لنک موڑ پر شدید ٹریفک جام
کہوٹہ لنک موڑ پر ٹرک کھڑا کرکے مرکزی شاہراہ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی، جس کے باعث سیکڑوں گاڑیاں کئی گھنٹوں سے ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں۔ شدید گرمی کے باعث خواتین، بچے، بزرگ اور دیگر مسافر شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ ایمبولینسیں بھی راستہ بند ہونے کے باعث متاثر ہوئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، محمود خان اچکزئی اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو کشمیر میں مظاہرے میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے چکیاں کے مقام پر روک دیا گیا، جس کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
#RightsMovementAJK
خواجہ آصف جیسے بیانات اشتعال کو بڑھائیں گے، کل تک ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی باتیں کرتے تھے اور آج ہم کیا کر رہے ہیں؟ مولانا فضل الرحمان کا ردعمل