اسلام آباد میں شیر افضل مروت کی رہائش گاہ پر پولیس کا حملہ
توڑ پھوڑ کی اور لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان اٹھانے کے بعد ملازمین کو اٹھا کر لے گئے شیر افضل مروت گرفتار نہ ہو سکے تاہم زخمی ہو گئے
کل انشاءاللہ الیکشن کا دن ہے۔ ہر آدمی سوچ سمجھ کے ووٹ دے۔ آپ نے امریکہ کی غلامی میں رہنا ہے۔ یا ایک خود مختار ریاست میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ فیصلہ آپ کے ووٹ نے کرنا ہے۔
مریم اورنگزیب صاحبہ
دل نہیں گھبرایا
کلیجہ نہیں پھٹا
زرا خدا کا خوف نہیں آیا ؟؟
اپنی نااہل اور کرپٹ حکومت کے دفاع کے لیے
مہنگائی، بجلی کے بل، بیروزگاری سے تڑپتی عوام کا دس ارب روپیہ صحافیوں اور میڈیا ہاوسز میں بانٹ دیا۔
مکمل وی لاگ کے لیے کلک کریں
👇🏻
https://t.co/qADQU0Jc78
@SdqJaan پاکستانیوں نے پہلے جرنلرز سے بہت دھوکے کھا ے ہیں۔ اب ہمیں ان پر اعتبار نہیں ہے۔یہ امریکی جرنلرز ہیں۔ پاکستانی نہیں ہیں۔ یہ پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں۔ ان کی ہر چال کو ہمیں سمجھنا ہو گا۔ پلیز ان پر کوئی اعتبار نہ کرے