یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
سولر سسٹم لگانے کے باعث حکومت کی وصولی ہر روز کم تر ہوتی جا رہی ہے جبکہ حکومت نے ہر حال میں آئی پی پیز کو بغیر بجلی استعمال کیے ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ پہلے یہ خرچ بھاری بلوں کی صورت میں نکالا گیا لیکن بات نہیں بنی۔
اس کا اب حل یہ نکالا جا رہا کہ بجلی چاہے عوام خود اپنی بنائے حکومت بل وصول کرے گی۔
بجائے حکومت آئی پی پیز سے بے رحم معاہدے کرنے والوں کو لٹکائے حکومت عوام کو مزید کچلنے لگی ہے۔
ہم اس نیپرا لائسنس کو فراڈ اور ڈکیتی قرا�� دیتے ہیں۔
بس عدالتوں پر پتھراؤ ہوا سپریم کورٹ پر حملے ہوئے چیف جسٹس کو اٹھاکر باہر پھینکا ایوان صدر کے دروازے توڑے آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک ہوا سانحہ ماڈل ٹاؤن سانحہ مریدکے ہوا
مملکت خداداد کے عصر حاضر کے ناجائز حکمرانوں کو تاریخ میں قاتلوں کے طور پر یاد رکھا جائیگا پوری دنیا میں لاکھوں کے اجتماعات جلوس نکالے جارہے ہیں لیکن زمین کو خون سے سرخ صرف ناجائز رجیم نے کیا ظالموں کا انجام عبرتناک ہے یہ اللہ کا فرمان ہے
الیکشن کا نہیں شہریوں کے قتل کا معاملہ ہے فوجداری مقدمات درج ہونے چاہئیں خصوصی عدالتوں میں سپیڈی ٹرائل ہونا چاہیئے پنجاب حکومت نے مذاکرات کاروں کو واپس کیوں نہیں بھیجا سٹیج پر بار بار مذاکرات کی بات کی جارہی تھی آپریشن کو لیڈ کون کررہا تھا؟ ہر بات ریکارڈ پر موجود ہے
ساری رات سعد رضوی کہتا رہا م��اکرات کرلیں اب حکومتی وزیر مریدکے میں سانحہ جلیانوالہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں شرم آنی چاہیے. انہوں نے پہلے ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگ شہید کئے. 26 نومبر کو ہمارے پرامن نہتے کارکنان پر گولیاں برسا کر شہید کیا. آج مریدکے میں تحریک لبیک کے لوگوں کو گولیاں ماری گئی ہیں.
نوے کی دہائی میں ن لیگ کی حکومت میں پنجاب میں جعلی ��ولیس مقابلوں کا آغاز ہوا آج اسی کا تسلسل ہے اور سی سی ڈی کے زریعے ماروا عدالت قتل کئے جا رہے ہیں. معاشرے انصاف کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ہی فیصلہ کریں اور ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ میں مار دیں. ملک اسکا متحمل نہیں ہوسکتا
سہیل آفریدی کون ہے؟ وہ ISF خیبرپختونخوا کا صدر رہا ہے، وہ کسی کی پرچی پر نہیں ایا. میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں خیبرپختونخوا کے ایک ایک رکن اسمبلی کو جو ڈٹے رہے اور وزیر اعلیٰ منتخب کروانے میں کردار ادا کیا
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر @farhatabbas_pti کا پنجاب اسمبلی میں پنجاب حکومت کی فسطائیت پر خطاب.
تحریک لبیک سے باقاعدہ مذاکرات نہیں ہوئے البتہ ان سے رابطے ضرور تھے ان سے درخواست کی تھی کہ لانگ مارچ نہ کریں لیکن وہ اسلام آباد آ کر ایک سفارت خانے تک جانا چاہتے تھے جو حکومت کے لئے قابل قبول نہیں تھا اس لئے کوئی معاملہ طے نہ ہو سکا، رانا ثنا اللّٰہ
@Ulame_Deoband *مشن نور قادیانی 20 ستمبر کو ہر سال مناتے ہیں ، سوال بنتا ہے یوتھیے یہ دن کیوں منا رہے ہیں ؟؟*
اب یہ قادیانیوں کے گندے تہوار منا رھا ھے ، اسکی ماں کے نانا منشی گوھر علی کے ہاں مرزے قادیانی کا قیام ہوتا اور مرزے نے منشی گوھر کو اپنے خاص اصحاب میں ذکر کیا ، کہانی تو واضع ھے
پنجاب حکومت کے کارنامے، سڑک بنائی ہی نہیں، لیکن بورڈ لگ گیا ۔ 161.706 ملین اور سڑک ظاہر کی 32 کلومیٹر۔
لیکن نہ سڑک بنی نہ میٹیریل آیا اور سڑک مکمل ہونے کا بورڈ بھی لگ گیا۔
ایک اور خاص بات کہ نئی سڑک نہیں یہ سڑک کی بحالی پروگرام ھے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے سڑک پہلے ہی ٹھیک حالت میں ھے ۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ۔ ٹرمپ کے الیکشن پر جشن منانے والے یوتھئیے
👈ٹرمپ الیکشن جیت گئے ہیں وہ ہم سب کے والد کی طرح ہیں۔ اب دیکھتے ہیں یہ لوگ عمران خان کو کیسے جیل میں رکھتے ہیں۔ منسٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پی کے
👈ٹرمپ نے یوتھیوں کو ناجائز اولاد کہہ کر منہ موڑ لیا