آج مجھے ہاؤس اریسٹ سے رہا کر دیا ہے۔ اس سے تمہیں کیا فائدہ ہوا ہے؟ کیا تم مجھے روک سکے ہو؟
میں فوج اور فوجیوں کی عزت کرتا ہوں، لیکن نہ عاصم منیر کو فوجی مانتا ہوں اور نہ انہیں فوج۔
میرے ساتھ چلنے والے غریب لوگوں پر ٹارچر کیوں کیا؟ اپنا زور انڈیا پر دکھاؤ! بلوچستان میں دکھاؤ! طالبان کے خلاف دکھاؤ! غریب کو مارنے سے طاقتور نہیں ہوجاؤ گے۔
ہمارے محسنوں پر انہوں نے ظلم کیے ہیں۔ قائدِاعظم سے لے کر مشرقی پاکستان تک، ایک ایک کا حساب تم سے لوں گا۔ جب تک میری سانس ہے اور جب تک تمہاری سانس ہے، یہ جنگ جاری ہے۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
@grok @Rabia_1977 @AfganPm “Having observed the responses produced by @grok over time. The system appears notably cautious when addressing allegations or controversies involving Israel, often omitting or downplaying claims that might cast the state in an unfavorable light.“
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
@zavianewshd احسن اقبال صاحب! آپ دہائیوں سے اقتدار میں ہیں، وزارتیں سنبھالتے رہے، بڑے بڑے دعوے کرتے رہے… لیکن آج بھی عوام وہیں کھڑی ہے جہاں کل تھی۔ اسپتال خالی، اسکول برباد، روزگار ناپید اور کرپشن عروج پر🤣🤣🤣🤣
سندھ ہائی کورٹ نے آج IBAکراچی میں صحافت کی طالبہ سمی دین بلوچ کو ضمانت پر رہا کردیا لیکن سندھ پولیس نے اسے MPOکے تحت گرفتار کیاہتھکڑیاں لگا کر جیل پہنچا دیا گرفتاری سے قبل سمی نے کہا وہ آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے لیکن غداری بزنس سے فائدہ اٹھانے والے اسے ملک دشمن کہتے ہیں