یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
بیرسٹر حسان خان نیازی کی جانب سے کوٹ لکھپت جیل سے پیغام:
سالگرہ مبارک، ماموں! تنہا کوٹھڑی میں گزرنے والی یہ چوتھی سالگرہ ہے، لیکن ہمارا شیر آج بھی اسی آب و تاب کے ساتھ دھاڑ رہا ہے—نہ کبھی سرنگوں ہوا اور نہ اس کے قدم متزلزل ہوئے۔ یہ سلاخیں اور دیواریں آپ کے عزمِ صمیم کو شکست نہیں دے سکتیں۔ آپ اس قوم کی آخری امید ہیں؛ انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب آپ اور پورا پاکستان دونوں زنجیرِ غلامی سے آزاد ہوں گے۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#اکتونر5_یوم_عمران_خان
🚨🚨کیا ایسی نوبت آگئی کہ پورا نظام عمران خان کے خلاف ہوگیا ہے ؟
عمران خان بہت بڑا گنہگار ہیں بڑے گناہ کئے ہیں سب سے بڑا گناہ ہمارے جیسے ریاست میں وہ واحد امت مسلمہ لیڈر ہیں جنہوں نے اہم ترین حقائق اعتزاز احسن صاحب کا دلچسپ حقائق پر مبنی تفصیلی ♥️💯
پاکستانی مشہور ایکٹرس حریم فاروق بریشیا میں شوکت خانم ڈونیشن کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے۔۔
اچھی بات ہے کہ شوکت خانم کے لیے سب لوگ بات کرتے ہیں لیکن جس نے بنایا ہے اس انسان پر بات کیوں نہیں کرتے؟
دنیا کو کیوں نہیں بتاتے جس انسان نے اس ملک کا اس قوم کا سوچا اج وہ انسان کس حال میں ہے؟؟
پلیز خان صاحب کے لیے آواز اٹھائیں 🙏
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے انکا بلڈ پریشر انکا دل نارمل نہیں ہے وہ آنکھ پر ایک پیچ پہنتے ہیں انکو استعمال کے لیے گندہ پانی دیا جاتا ہے ۔
انٹرویور کا حکومت کی طرف سے کئیے جانے والے دعوں کا مزاق ۔_قاسم خان
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir
🚨🚨 اگر مجھے اکیلے ہی ان جنرلز کی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا بوجھ اٹھانا پڑا تو اٹھاؤں گا, لیکن میں پھر بھی پی ٹی آئی کے لوگوں کو, ٹکٹ ہولڈرز کو دعوت دیتا ہوں,کہ آئیں اور اس مہم میں شریک ہوں ۔ یہ کوئی ملک سے دشمنی نہیں ہے, یہ ان جنرلز کو آئین پر عمل کروانے کی ایک کوشش ہے ۔شہبازگل !
"He has high BP, heart palpitations & anxiety that's very uncharacteristic of him. It's very hard to imagine him feeling any of those kinds of things."
– Kasim Khan🚨
ابتدا میں میری پھوپھو علیمہ خان سب سے زیادہ آواز اٹھا رہی تھیں اور انہیں ہی سب سے پہلے گرفتار کیا گیا، لیکن بعد میں کارروائی کا دائرہ پوری فیملی تک پھیلا دیا گیا، حتیٰ کہ بچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، جنہیں بعد ازاں بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
میں ان اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔ ان کارروائیوں میں انسانیت، شرم اور کسی حد کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا۔ مردوں، خواتین اور بچوں، سب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے!قاسم خان۔
عمران خان کے پورے خاندان کے اغوا کی خبروں کے بعد ڈاکٹر شہباز گل نے فوجی پروڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بطور قوم ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کم از کم اس بائیکاٹ مہم کا حصہ بنیں۔ اس پیغام کو عام کریں اور ہر جگہ شیئر کریں۔
"دوستوں اور اہلِ خانہ کی ہدایات پر، میں نے اقوامِ متحدہ کے من مانی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کو ایک فوری شکایت جمع کرائی ہے، یہ شکایت عمران خان کی بہن محترمہ علیمہ خان کی حراست کے حوالے سے ہے۔محترمہ علیمہ خان کو اپنے بھائی عمران خان کی حمایت اور پاکستان میں جمہوریت کے لیے آواز اٹھانے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ان کی دو بہنوں کو بھی اب حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ہم نے اپنی شکایت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کی حراست غیر قانونی اور من مانی ہے،عمران خان کی حمایت میں ہونے والے مجوزہ عوامی احتجاج کی حمایت کو کمزور کرنے کی کوشش بھی ہے" مائیکل پولاک ، برطانوی بیرسٹر اور انسانی حقوق کے وکیل
@MichaelPolakLaw #ImranKhan #AleemaKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Final confirmation of arrests , Dr Uzma Khan and Noreen Khanum, along with Dr Uzma’s son Azeem, Aleema Khan’s sons Shahrez and Sher Shah, Noreen Khanum’s daughter Sakina, two female staff members and the family’s chef Mustafa malik , have all been arrested and taken to an undisclosed location.