Today I have broken the world record, not in cricket, but by having to appear in 20 cases, which is a new record. Cases ranging from murder to terrorism to sedition.
Amazingly when I was confined in NAB jail, 9 more criminal cases were slapped on me.
Having always respect the rule of law, I have been running from pillar to post to ensure that I don't miss a single court hearing of the 150 cases I have been charged with.
This level of victimisation has not only completely discredited the imported govt but it is now obvious that this fascism unleashed on us is because they are petrified of losing the elections to PTI.
Unfortunately it is also a terrible indictment of our legal system, the way laws can be so blatantly abused to victimise opponents.
In free, democratic societies such violation of citizens fundamental rights, is inconceivable.
How in one year the regime change operation has done more damage to the people of Pakistan than any enemy could have ever caused.
What’s worse is that no one is being held accountable for this crime against the people of this country.
رجیم چینج آپریشن نے کیسے ایک سال میں پاکستانی قوم کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا کبھی کسی دشمن نے پہنچایا ہو۔
اس سے بھی بڑھ کر ستم تو یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے خلاف اس (سنگین) جرم کے ارتکاب پر کسی کا بھی محاسبہ نہیں کیا جا رہا۔
آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بل��ہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
وزیرخزانہ شوکت ترین نے موبائل فون کالزSMS اور انٹرنیٹ پر ٹیکس واپس لینےکااعلان کیاہے
لیکن غریدہ فاروقی جیسے نام نہاد صحافی میڈیا پر روت جارہے ہیں یہ حکومت ITمیں انقلاب کیسےلاۓ گی ؟
جیسے بھی لاۓ گی کم از کم غریبوں کی بچیاں اسکی طرح جبری قیدمیں رکھ کر اخلاقی بھاشن نہیں دیگی
حکومت کا یا اقدام قابل تعریف ہے
یہ سب لفافوں کو قابل ذکر نظر نہیں آتا بس انکو ایک ہی غم ہے موبائل فون باہر سے منگوانا مہنگا کیوں ہے باہر دوروں پر انکو ساتھ لیجانا کیوں ضروری نہیں ہے وغیرہ وغیرہ
اِنَّ الَّذِيۡنَ يَخۡشَوۡنَ رَبَّهُمۡ بِالۡغَيۡبِ لَهُمۡ مَّغۡفِرَةٌ وَّاَجۡرٌ كَبِيۡرٌ
(اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے
سورہ ملک 12
حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی
تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا
جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا
تو لوگوں نے یہ دیکھا
کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں
وہ بھی آنسو بہارہا تھا۔۔۔۔۔
خان صاحب بچوں بڑوں کے درمیان گھل مل سکتے ہیں اور انکی خواہش پر بلا سائن کرسکتے ہیں نواز شریف کی عوام کا بیچ آنے کی جرات نہ تھی کہیں کوئی جوتا ہی نہ مار دے 😁
#PAKvsSA
واہ واہ واہ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
ہوۓ بینقاب بے شرم کیسے کیسے
یہ وہی نون لیگ ہے جو یوسف رضا گیلانی کیخلاف جلوس اور ریلیاں نکالتی تھی مجرم وزیرعظم نامنظور اب وہی یوسف رضا گیلانی دود�� کا دھلا ہوگیا
ان منافقوں پر✋