Me finding these deals right when inspiration hits: 😳➡️🤩
Dreamina's first month is only $0.29, so I used it to generate visuals for a trending video. Then CapCut PC helped me bring the clips together and polish the edit.
And there's a separate CapCut Black Friday offer: save 60% on Pro or 40% on Ultra from Oct 20–30. Desktop only!
Get the CapCut deal: https://t.co/IZeVY9uYuC
Check out the Dreamina + CapCut offer: https://t.co/uKvyYJX6Mo
#CapCutDidThat #Dreamina #Smallbusinessmarketing #CapCutSale
Your next marketing campaign could use two creative sidekicks. 👀
Dreamina’s first month is just $0.29, and CapCut PC helps turn your AI-generated assets into polished videos. They’re separate subscriptions with separate pricing, so you can enjoy Dreamina’s intro offer alongside CapCut’s 60% off Pro or 40% off Ultra on Desktop from Oct 20–30. Create more, stress less.
CapCut Black Friday deal: https://t.co/rg7l2ZItpQ
Bring Dreamina + CapCut into your workflow: https://t.co/RiZFZnuP9c
#CapCutDidThat #Dreamina #Smallbusinessmarketing #CapCutSale
GOLDENGUN -GGN - The Gold Standard on BSC! 💰
Website: https://t.co/jsV3WvYL5Z
X: @GoldenGunGGN
CA: 0x2f7ec9f1f45c7b2eb46930c93ba0a2b22f9bbbc6
Be early. Be golden. Be GOLDENGUN.
DYOR before buying.
#GGN#GOLDENGUN#BNBChain#Crypto#MemeCoin
Paid promotion
I’m looking at some seriously good AI deals right now: Dreamina’s first month is $0.29, and CapCut Pro is 60% off.
I’d bring the assets into CapCut PC and turn them into a finished video.
Dreamina and CapCut Pro usually cost $15/month each. They’re separate subscriptions, so I’d use each tool’s own link to get its offer.
CapCut Ultra is also 40% off. The CapCut deal runs Oct 20–30, Desktop only. Both offers end October 30—worth a look before they’re gone.
CapCut: https://t.co/Txjbuy0ht6
Dreamina: https://t.co/IAsnMUbeUZ
#CapCutDidThat #Dreamina #Smallbusinessmarketing #CapCutSale
Found a Black Friday deal worth bookmarking 🎃 Get up to 60% OFF CapCut Pro and 40% OFF Ultra from October 20–30. CapCut Desktop only.
Halloween product videos often rely on short, punchy copy: a limited-edition flavor, a creepy-cool collection, or a sale that won't last forever. If the wording feels flat, the whole campaign can lose its bite.
CapCut PC's AI Copywriting Refinement helps you polish existing marketing copy so your message feels clearer and more compelling. Refine the wording to fit your spooky visuals and make sure the offer doesn't get lost in the atmosphere.
Scary visuals are fun. Confusing promotional copy? Not so much.
https://t.co/gtM75QQ6l3
#capcutpc #capcutmarketing #capcutsale #capcutblackfriday
You just found out you can create AI content for less AND edit it with a Black Friday deal?! 👀🔥
Dreamina's first month is just $0.29, so I used it to generate assets for a trending video. Then I brought everything into CapCut PC to edit the final cut!
Plus, save 60% on CapCut Pro or 40% on CapCut Ultra during the Oct 20–30 Black Friday sale. These are separate subscriptions with separate offers.
🖥️ CapCut Desktop sale: https://t.co/cOLwaEbTQ4
🎨 Dreamina + CapCut offer: https://t.co/BWFQ5RHjQ2
#CapCutDidThat #Dreamina #Smallbusinessmarketing #CapCutSale
The classic question, reimagined with Kling 4.0 🔥🐔
Create longer, more cinematic AI videos with consistent characters, scene-by-scene control, and powerful storytelling. Melius + Kling 4.0 is taking AI video generation to another level. 🚀
Building RAG apps but spending too much time cleaning messy web content? 🤯
@QueritAI’s Content API makes it much easier to turn web pages into clean, structured content for AI applications.
Just open the Querit Playground, paste your URL, choose Markdown, HTML, or Text, and get clean content with metadata and status information.
A useful tool for RAG pipelines, knowledge bases, AI search, indexing, and content analysis.
Check it out: https://t.co/5I5AfPKQFN
Style, balance, and confidence 🎬✨
Turned a camera ad into a cinematic music experience with @MVLAND_AI. AI makes advertising more creative than ever! 🚀
#MVLAND#MusicAdsChallenge
Here’s a fresh, more engaging version of your caption! 🔥
🔥 Innovation meets creativity! 🚀✨
Transforming everyday products into stunning visual experiences with the magic of AI! 🎬🎨
🎵 Where AI-powered music meets next-level advertising!
🎬 Created with @MVLAND_AI
#MVLAND #MusicAdsChallenge #AIAdvertising #AIVideo #MusicAds #CreativeAI #AICreativity #DigitalInnovation
صحافت کی گنگو بھائی‼️‼️
🔺غدار کے گھر ہمیشہ غدار ہی پیدا ہوتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ کا ایک بدنما کردار وارث میر تھا، جس نے چند ٹکوں کی خاطر ملک بچانے کی بجائے دشمن کا بیانیہ چلانا مناسب سمجھا۔ ملک دولخت ہوا پر اس پر پشیمان ہونے کے بجائے حامد میر نے 2013 میں ڈھاکہ جا کر اپنے باپ کی غداری کا ایوارڈ بھی لیا۔
🔺جیسا وارث میر ویسا ہی اس کا تخم حامد میر۔ حامد میر نے صحافتی کیرئیر راولپنڈی میں پانچ سو روپے فی جلسہ کور کرنے سے شروع ہوا۔ پھر آبپارہ کا مرید بنا اور نوٹ کمائے۔ اس کا لالچ پن اور باپ سے ملا حرام پن دیکھ کر CIA نے اسے اپنا لونڈا خاص بنا لیا۔
🔺حامد میر کا صحافتی کیرئیر شروع سے سنسنی خیز اور مصالہ دار جھوٹی خبریں پھیلانے سے بھرا پڑا ہے۔
▪️لال مسجد کے آہریشن سے پہلے یہ صبح شام آہریشن کیوں نہیں ہو رہا ہے کہ رٹ لگائے ہوئے تھا، لیکن جب آپریشن ہوا تو از کا سب سے بڑا ناقد بن گیا۔
▪️خالد خواجہ اور کرنل امام کا پتہ بھی حکیم اللہ محسود کو حامد میر نے دیا جس کا اعتراف خالد خواجہ کے بیٹے نے کیا۔
▪️حامد میر اپنے پروگراموں میں چیخ چیخ کر کہتا رہا کے بنوں سے آگے پاکستان ختم ہے۔ جبکہ اسوقت بھی قبائل کے ہر گھر پر پاکستانی پرچم لہراتا تھا۔
▪️ممبئی میں دہشت گرد حملے کا فالز فلیگ ہوا۔ بھارت کا اجمل قصاب ڈرامہ فلاپ ہوا تو یہی حامد میر جیو کا مائک اٹھا کر اوکاڑہ میں بھارت میں پیدا ہوئے اجمل قصاب کا فرضی گھر دیکھاتا پھر رہا تھا۔
▪️حامد میر اور اختر مینگل کے درمیان کراچی کی ایک پراپرٹی کا جھگڑا چل رہا تھا۔ مینگل نے اس پر فائرنگ کروائی لیکن اس غدار نے بجائے مینگل کے خلاف کاروائی کرنے کے الزام آئی ایس آئی پر ڈال کر منافقت کا ایک اور کھیل کھیلا۔ یہ کھیل بھی جلد بینقاب ہوا۔
🚨آجکل حامد میر ایک فرضی ریٹ لسٹ نکال کر خود کو پارسا اور باغی ثابت کر رہا ہے۔ دھمکیاں دے رہا ہے کہ اگر اسے گرفتار کرنا ہے تو کر کو۔ حکومت سے اپیل ہے کہ اس دفعہ اس حرامخور غدار کو پابند سلاسل کر ہی دیں۔ ملک میں اب ان ناسوروں کا ہونا ناپید ہے۔
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‼️‼️
حامد میر خود سر تا پاؤں کرپشن اور رشوت کے مال میں ڈوبا ہوا ہے اور دوسروں کو لفافہ ہونے کا تعنہ دیتا ہے۔ اس کا آج بھی ماہانا خرچ کراچی کے مشہور سیاسی دفتر اور ملک ریاض کے بحریہ آفس سے آتا ہے۔ 2014 میں جب ملک ریاض کا صحافیوں کو رشوت دینے کا اسکینڈل نکلا تو سرفہرست حامد میر ہی تھا۔ ڈھائی کڑور نقد، پانچ کنال کے پلاٹ تو ظاہر تھے باقی مائانا رقم کا ریکارڈ ہی نہیں۔
دوسروں پر بلاوجہ الزام لگانے سے پہلے اپنا گریبان جھانکو غدار ابن غدار میر‼️‼️
اعلی سیاسی و عسکری قیادت کی خیبر پختونخواہ میں اجلاس کی گفتگو کے اہم تفصیلات‼️‼️
🚨🚨بحث کا اہم ترین نقطہ تھا دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوتی؟؟
🔺سکیورٹی فورسز دہشتگردوں سے لڑتی ہے، سوسائٹی دہشت گردی سے لڑتی ہے، 2017 میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا صفایا کرکے علاقے دہشت گردوں سے پاک کیا اور صوبائی حکومت کے حوالے کیا۔
🔺صوبے میں اس وقت پی ٹی آئی کی حکومت تھی جنہوں نے NAP پر عملدارآند کرنا تھا اور ایسا ماحول بنانا تھا کہ مزید دہشتگرد پیدا نہ ہو، پر ایسا نہ ہوا۔
🔺سوسائٹی نے بھی اپنا رول ادا کرنا تھا کہ دہشت گردوں کو ان میں چھپے رہنے اور پنپنے کی جگہ نہ ملے، مگر ایسا بھی نہ ہوا
🔺اسی دوران وفاق میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بن گئ
جس نے انھیں واپس لاکر بسایا، جیلوں میں قید دہشت گرد رہا کئیے
ان دہشت گردوں نے ان علاقوں میں اپنی جگہ بنائی اور کاروائیاں دوبارہ سے شروع کر دیں
🔺دہشت گرد آسمان سے نیچے نہیں آتے بلکہ انہیں کوئی مقامی ہی پناہ دیتا ہے اور ان کی سہولت کاری کرتا ہے،
کیا معاشرے کے وہ سیاسی و سماجی رہنما لیڈر سہولت کار نہیں جو انہیں واپس لائے اور ان کے حق میں بیان دیتے ہیں؟
کیا معاشرے کے علماء سوء اس کے زمہ دار نہیں جو ان کو طالب کہتے ہیں
جو ان کے خلاف لڑنے والوں کو شہید نہیں کہتے
جو ان کے ساتھ لڑتے ہوے شہید ہو جائیں ان کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتے
کیا پارلیمنٹ میں میں موجود اچکزئی اور افراسیاب جیسے سیاست دان ان کے سہولت کار نہیں جو ان کو اپنا بھائی اور خود کو افغانی کہتے ہیں
🔺اگر سوسائٹی یعنی عوام دہشتگردی ختم کرنا چاہتی ہے تو سب سے پہلے سوسائٹی کو اپنے اردگرد عقابی نظر رکھنی ہو گی انہیں دہشتگردوں کو پناہ دینے والوں ، سہولت کاری کرنے والوں کو خود سے الگ کرنا ہو گا انہیں قابل نفرین ماننا ہوگا
جب سوسائٹی کے اندر سے سہولت کاری ختم ہو گی تب دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا
🔺اب آئیں کے دہشت گردی کی جڑ کہاں ہیں ؟
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ اور ایک ہی نظریات کے حامل ہیں جن کے نزدیک پاکستانی کا قتل ثواب ہے
پاکستان میں حملوں کے لیے ٹی ٹی پی کو جدید امریکی اسلحہ افغان طالبان کا فراہم کردہ ہے
دہشت گرد افغانستان سے درآمد ہو رہے ہیں حالیہ خود کش حملوں کے 80 فیصد خودکش بمبار افغانی ہیں اگر ہم افغان طالبان کو اپنا بھائی مانتے ہیں اور افغانیوں کی پاکستان میں سکونت کی سپورٹ کرتے ہیں تو دہشت گردی کی جڑ ختم نہیں ہو سکتی قاتل اور مقتول سے ایک ہی وقت میں ہمدردی نہیں ہو سکتی
🔺اب سوال کے ہمارے ہاں افغان طالبان یا دوسرے الفاظ میں دہشت گردی کی حمایت کون کرتا ہے؟
افغانیوں کی سپورٹ کون کرتا ہے کون ہے جو پاکستان کو بھی افغانیوں کا وطن قرار دیتے ہیں اور پاک افغان سرحد کو نہیں مانتے
لر و بر والے ؟؟
لیکن کس بنیاد پر؟
پشتون قومیت کی بنیاد پر؟
پاکستان میں 40 ملین پشتون آباد ہیں اور افغانستان میں صرف 15 ملین، اگر قومیت کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہے تب تو کابل تک کے علاقے پر پاکستان کا حق ہے ڈیورنڈ لائن کو اگر نہیں مانتے تو پشتون اکثریت کے حساب سے لائن دوبارہ کھینچ لیتے ہیں
🔺پی ٹی آئی نے اپنے سروائیول کےلیے ملکی اور صوبائی سطح پر دو بیانیے بنا رکھے تھے
ملکی سطح پر بیانیہ تھا کہ ملک عمران خان کے بغیر چل نہیں سکتا عمران خان ایمان دار باقی سب چور اور لٹیرے
ملکی سطح والا بیانیہ فیل ہو گیا ملک عمران خان کے بغیر بہتر انداز میں چل رہا اور عمران خان خود چور ثابت ہو گیا
صوبائی سطح پر پی ٹی آئی کا بیانیہ تھا کہ صوبے میں سکیورٹی کی صورت حال ٹھیک نہیں سکیورٹی فورسز علاقے سے نکل جائیں ہم خود دیکھیں گے پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر دہشت گردوں کو پنپنے دیا تاکہ دکھایا جائے سکیورٹی فورسز دہشت گردی پر قابو نہیں پا سکتی، انہیں صوبے سے نکالو تاکہ صوبے میں ان کی کرپشن اور اربوں روپے کے گھپلوں، اسمگلنگ اور منشیات کی کاشت پر پردہ پڑا رہے
دہشتگردی کا مسئلہ خیبرپختونخوا کا صوبائی مسئلہ نہیں یہ قومی مسئلہ ہے اور اسے ملکی سطح پر ہی نبٹا جانا چاہیے
🔺پاکستان میں ایک کروڑ 70 لاکھ کے قریب یوتھ ہے ۔ وہ ملک میں امن اور گڈ گورننس چاہتے ہیں۔ نیپال، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش میں یوتھ نے انقلاب گڈ گورننس کے خلاف ہی نکالا تھا۔ اگر ہم نے اس سے بچنا ہے تو ہمیں گورننس بہتر کرنی ہے۔ موجودہ نظام جو موروثیت، اقراباپروری، پسند نہ پسن اور کرپشن کو سپورٹ کرتا ہے اس کا جانا لازم ہے۔ جب تک یہ رہا کچھ اچھے کی امید لگانا احمقوں کی جنت میں رہنا ہے۔
🔺دیہاتوں میں کہتے وہ بچے خوش قسمت ہیں جنھیں وراثت میں دشمنی نہیں ملتی لیکن یہاں آپ ایک کروڑ 70 لاکھ جوانوں کو وراثت میں دہشتگردی دیکر جا رہے ہیں، یہ جوان اچھا مستقبل بہتر تعلیم اچھی نوکری گڈ گورننس چاہتے ہیں
خدارا انہیں قومیت
یہ حضرت عمر کا قانون ہے جو پاکستان میں نافذ ہوچکا ہے۔
اسے کہتے ہیں "قصاص " آنکھ کے بدلے آنکھ۔ سر کے بدلے سر اور ہاتھ کے بدلے ہاتھ ۔۔۔
«وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ»
(تمہارے لیے قصاص میں زندگی ہے، اے عقل والو۔)سورۃ البقرہ 2:179
قصاص : جرم کے عین مطابق بدلہ، تاکہ معاشرے میں جان و مال کی حرمت قائم رہے اور جرم کی روک تھام ہو۔
@MaryamNSharif
پشاور : 23 اکتوبر 2026
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کی عوام کے لیے تحفہ
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تعمیراتی کام کو تیزی سے شروع کر دیا گیا
چارسدہ روڈ فلائی اوور پر 25 فیصد، پیکیج ٹو پر 79 فیصد، پیکیج تھری اے پر 82 فیصد جبکہ پیکیج تھری بی پر 75 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے
چارسدہ روڈ فلائی اوور پر ریٹیننگ وال کی بنیادوں میں کنکریٹ ڈالنے اور پل کی شٹرنگ کا کام جاری
ناردرن بائی پاس پشاور کے پیکیج ون کا تعمیراتی کام 100 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے
ناردرن بائی پاس کے پیکیج ٹو میں شولڈرز پر سب بیس میٹریل ڈالنے اور ریٹیننگ وال کی اسٹیل فکسنگ پر بھی کام جاری ہے
پیکیج تھری اے میں پل نمبر 3 پر حفاظتی تعمیراتی کام کی شٹرنگ جاری ہے
پیکیج تھری بی میں ناصر باغ کے قریب سڑک کی سب گریڈ تیاری اور سب بیس میٹریل ڈالنے کا کام جاری ہے
پیکیج تھری بی میں سات اسپین والے پل کے ٹرانسمز کی شٹرنگ اور اسٹیل فکسنگ پر کام جاری ہے
واضح رہے کہ، ناردرن بائی پاس منصوبے کی تکمیل کی مقررہ تاریخ 31 جنوری 2027 ہے
بابا بھلے شاہ نے #خائن_خدمت_گار_فضلو کے لیے ہی کہا تھا
کئی حاجی بن بن آئے جی
گَل نیلے جامے پائے جی
حج ویچ ٹکے لے کھائے جی
🔺#منافق_خدمت_گار_فضلو اور اس کے حواریوں نے صرف ڈیزل، شہدا کی زمینوں اور کشمیر کمیٹی پر ہی ہاتھ نہیں صاف کیے بلکہ وزارت حج بھی ان کے شر سے نہ بچ سکی۔
🔺فضلو اور اس کا ٹولہ ہر سال ہزاروں حاجیوں کا کوٹہ حاصل کر کے اسے مہنگے داموں آگے بیچتا ہے۔ ماضی میں جب مولانا حکومتی بینچوں کا حصہ تھے ہر سال میں 7500 حاجیوں کا کوٹہ حاصل کیا اور اسے پچیس ہزار فی کس مہنگے داموں بیچ کر کڑوروں ہڑپ کیے۔
🔺حج منسٹری میں فضلو کا فرنٹ مین مفتی ابرار ہے جس پر بٹگرام کے پوسٹل سروس میں رشوت لیکر گریڈ 9 بھرتیاں کرانے کا الزام بھی ہے۔ مفتی ابرار کے ڈی جی حج عبدالو ہاب سومرو ہے۔ وہاب سومرو کی مشہوری ایک کرپٹ اور وظیفہ خور بیوروکریٹ کے طور پر آتی ہے۔ اس کی بے ظابطیگیوں اور بدعنوانیوں کی وجہ سے اسے جدہ سے واپس بلوا کر فارغ کرنے کی اطلاعات ہیں۔
🔺کہانی صرف حاجیوں کو لوٹنے تک ہی نہیں بلکہ فضلو اور اس کے حواری ہر سال بمعہ اہل و عیال اور خاندان سینکڑوُں کوٹے مفت میں حاصل کر کے دو دو مہینے سعودیہ میں سرکاری مہمان بن کر مفت کے حج کرتے ہیں۔
🔺فضلو کے کرتوت دیکھو کہ اس کی عبادت بھی فری فنڈ کی ہے۔ اس دین فروش نے عوام کو بھی چونا لگایا اور نعوذ باللہ عبادات کو بھی۔ آج اگر عبدللہ بن ابی زندہ ہوتا تو اس برائی کے ڈرم سے ٹیویشن لیتا۔
سہیل رنگیلا حکومت کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر ‼️‼️
🔺آڈٹ رپورٹ کے مطابق سال 2024-25ء کے دوران اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں 18 ارب 46کروڑ روپے کی سنگین مالی خورد برد اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
🔺آڈٹ رپورٹ میں کمپنی کے نظم و نسق اور بدترین انتظامی معاملات پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
🔺آڈٹ رپورٹ کے آڈٹ پیراز کے مطابق ناقص منصوبہ بندی، بدترین اور کمزور انتظامی معاملات کی وجہ سے خزانے کو 18 ارب 46 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
🔺عدالتی احکامات کے باوجود کمپنی الاٹ شدہ صنعتی مالکان کو لیز پر دی جانے والی اراضی کی2ارب 8کروڑ 49 لاکھ روپے کی وصولی میں ناکام رہی
🔺2024ء میں لیز کیلئے نئی متعارف کردہ تجدید پالیسی کے مطابق کمرشل اراضی معاہدوں کی تجدید نہ کرانے سے خزانہ کو62 کروڑ98 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا
🔺بونیر، مہمند اور جلوزئی میں اراضی واگزار نہ کرانے سے سرکاری خزانے کو ایک ارب7کروڑ74لاکھ روپے کا ٹیکہ لگایا گیا
🔺غیر قانونی طور پر کمرشل اراضی کو صنعتی اراضی کیلئے الاٹ کرکے خزانہ کو 17 کروڑ 41لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
🔺آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہری پور میں الحدید انجینئرنگ کو 10ایکڑ پر مشتمل پلاٹ نمبر 185،186،187اور190الاٹ کیا گیا تاہم اس مد میں مذکورہ کمپنی سے وصولی نہ کرنے سے خزانہ کو 49 کروڑ 78لاکھ روپے کانقصان پہنچایا گیا
🔺کمپنی کیلئے ممکنہ واجبات کا تخمینہ 14 ارب روپے بنتا ہے جو کمپنی کی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے سنگین خطرہ ہے
منظور نظر لوگوں کے مفادات کو فائدہ پہنچانے کے لئے کی جانے والی مالی خورد برد سے سرکاری وسائل کو شدید نقصان پہنچایا گیا
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مفتی صاحب کی گفتگو 👇
خوارج کون ہیں؟ ان کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟ کیا ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانا اور سیکیورٹی فورسز کو شہید کرنا جہاد ہو سکتا ہے؟
ایک اسلامی ملک جو کلمے کے نام پر قائم ہے، اس میں کفار سے مدد لے کر مسلمانوں کو شہید کرنا جہاد نہیں بلکہ فساد ہے۔ میں کھل کر کہتا ہوں کہ بلوچستان اور پختونخواہ میں پاکستان فوج سے لڑنے والے دہشت گرد ہیں۔ یہ خوارج ہیں اور یہ جہنم کے ایندھن ہیں۔ داڑھی اور پگڑی رکھنے والے کرائے کے قاتل مسلمان نہیں ہو سکتے۔ اپنے بچوں کو ابھی سے آگاہ کر دیں تاکہ کوئی شخص ان پر دھوکہ نہ کھا جائے کہ یہ مسلمان یا جہادی ہیں۔ یہ جہنمی کتے اور فسادی ہیں۔
منقول !!!!
آج میری چند قبائلی علاقہ عمائدین سے پشاور جرگے کے بعد ملاقات ہوئی ۔ وہ آرمی چیف سے ملنے پر کافی مطمئن اور خوش تھے ۔ میں نے ان سے انکی خوشی کی وجہ پوچھی تو انہوں نے بتایا کے آرمی چیف نے جمعرات والے دن ان سے دبنگ بات چیت کی
انہوں نے یک زبان ہو کر بتایا کے پہلی دفعہ ایسا لگا کے ضم شدہ اضلاع کے لوگوں کے احساسات کو آواز مل گئی ہے ۔ ہمیں پہلی دفعہ یہ احساس ہوا کے قبائل کے مسائل کا حل افغانستان سے محبت میں نہیں بلکہ ریاست پاکستان کی طرف دیکھنے سے نکلے گا
اور یہ بھی شدت سے احساس ہُوا کے افغان طالبان ہمارے کبھی خیر خوا نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ تو ٹی ٹی پی کے رفیق ہیں اور انہیں اپنا محسن مانتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کے آرمی چیف کی بات چیت سننے کے بعد یقین کریں وہاں بیٹھ کر جسم میں حرارت پیدا ہوئی کے اب اس دہشت گردی کے نا سور کو ہمارے علاقوں میں ختم کرنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ انکی باتیں دل میں سرائیت کر گئیں
جرگہ خوش اور پُر جوش برخاست ہو گیا