جیو نیوز کا جھوٹ On Spot پکڑا گیا!!🤣
ویڈیو بنانے والا جوان DHA لاہور میں رہتا ہے, جیو نیوز پر جھوٹ بولا جارہا کہ مریم نواز کی وجہ سے پانی کہی نہیں کھڑا!!
پھر نوجوان نے گھر کے باہر مناظر دیکھائیں!!
جھوٹا میڈیا مردہ باد!!
فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
اقبال آفریدی کا بڑا انکشاف 🚨
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں مجھے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی ہے اور یہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ رہا ہوں
اسد طور کا بہت بڑا تہلکہ انکشاف!!
26 نومبر کیس میں, میں وکیل بیرسٹر گوہر غیر حاضر رہے, اسلیے کیس خارج کردیا گیا!!
عینی شاہدین, میں سہیل آفریدی, شفی جان اور گنڈاپور شامل تھا وہ بھی نہیں پیش نا ہوسکے!!
یہ کارکنان کے ساتھ غداری, یہ پارٹی کے ساتھ غداری ہے, یہ انتہائی غیر زمیدارانہ اور انتہائی بیغرتی کی بات ہے, تم لوگو کو ڈوم جانا چاہیے بے شرم لوگوں!!
یہ بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں ! نا انکا لیڈر قید ہے نا انکے کارکنان کو گولیاں ماری گئی نا انکی 100 نشستیں چھینی گئی ! پھر بھی پاوں میں ایک جوتا ہے زمین پر گرے گھسیٹا گیا ! اور یہاں چار سالوں میں بیرسٹر گوہر کا کوٹ اور محمود اچکزئی کی چادر بھی میلی نہیں ہوئی
ن لیگ کے کشمیر جلسے میں ڈانس کرنے والا بابا جی جعلی کشمیری نکلا
ہمارے پنجاب کے وزیر تعلیم ان کو کرائے پر لیکر کر گئے اور ان سے ڈانس کرایا بابا جی ایک سکول میں چپڑاسی ہیں
پی ٹی آئ قیادت نی حسبِ معمول عوام کو لولی پاپ دے دیا اور 5 اگست کو پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا جس کی عاصم منیر کی طرف سے مکمل حمایت ہے ،
سسٹم یہی چاہتا ہے کہ صوبے کے اندر جلسہ جلسہ کھیل کر مذید وقت گزارو جیسے تین سال گزار دیے ۔
عوامی راۓ : جلسہ کرنا ہی ہے تو پنجاب میں کرو، پنڈی اسلام آباد میں کر لو ۔۔
اگر وہاں گرفتاریوں کا ڈر ہے تو عمران خان کے آخری پیغام پر امن کر لو ”ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ بیغرتو“
یہی حسن ایوب بڑے فخر سے 26 نومبر، 2024 کو اسلام آباد میں فرما رہے تھے کہ 100 "انتشاریوں" کے سر کھول دیے گئے ہیں۔
اب یہ تو انشاءﷲ قیامت کے دن اللّه کی بارگاہ میں فیصلہ ہو گا کہ کون انتشاری تھا اور کون نہیں۔
انسان کے کردار سے اُسکا قد بنتا ہے معزرت کے ساتھ اس ٹیبل کے پیچھے بیٹھے لوگ بونے نظر آ رہے ہیں ! کوئی مانے گا یہ دنیا کی آٹھویں بڑی اور ملک کی سب سے بڑھی سیاسی جماعت کا لایحہ عمل دے رہے ہیں !