I warmly congratulate the US & Iran for having reached a peace deal that provides for an immediate & permanent ceasefire, the reopening of the Strait of Hormuz, as well as a framework for further negotiations. This represents a critical step towards the peaceful settlement of the conflict.
My deep appreciation goes to Pakistan, Qatar, Egypt, Saudi Arabia, Türkiye, and other regional countries, for the constructive role played in supporting the negotiations that led to the peace deal.
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
@Miandaynaaray 2017 میں بابو سر ٹاپ گیا کیا جگہ تھی بتا نہیں سکتا ۔۔2024 میں دوبارہ گیا۔نہ پوچھیں بیڑا غرق کیا ہوا۔۔اتنا رش اور جگہ جگہ ریستوران اور zipline اور bla bla ۔۔بابو سر ٹاپ کا سارا حسن ختم کر دیا ہے۔۔
تین کیسز جناب عاصم منیر اور شہباز شریف کیلئے ٹیسٹ کیس ہیں:
1۔ فضیلہ عباسی
2۔ ہوٹل کانسٹی ٹیوشن ون
3۔ کراچی ڈرگ کوئین
اگر ان کیسز پر قانون کے مطابق کاروائی نہیں ہوتی تو ہارڈ سٹیٹ، غرباء پر نئے ٹیکسز، بےمعنی جملے ہونگے۔
اگر متفق ہیں تق آرٹی کر کے ارباب اختیار تک آواز پہنچائیں
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
ہائے رافعہ ، بے بی کو غصہ آ گیا
گڈ ٹو سی یو والے بندیال ، ، بن ماں کے بچوں کا گھر ہتھیانے اورٹرکاں والے نقوی ، آئین میں تجاوزات والے ،فیض کے اشارے پر پنجاب حکومت گرانے والے منیب بھیامبینہ اغوا، والے مانیٹرنگ جج اعجاز الاحسن باجوہ کو خلاف آئین توسیع دینے والے اور بغیر عدالت چھپ کر وضاحتی فیصلوں اور آپ کے "مرشد" کا کام کر دیا والے پیغام رساں پیارے شاہ جی ، بس کروں یا کچھ اور ایسا نہ ہو سارا “ لاوا “ ہی بہ جائے اوہ صادق و امین والا ڈیمو بابا تو بھول ہی گیا ۔ برادر جج 👻