کل میری پریس ٹاک دکھانے پر جیو نیوز بند کر دیا گیا۔ آج تمام چینلز کو فیصل آباد ریلی نا دکھانے کی ہدایات (دھمکی پڑھا جائے) جاری کی گئی ہیں۔
نالائقو! یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے اور اس میں ایسے ہتھکنڈے استعمال کر کے آپ اپنی شکست کا اعتراف تو کر سکتے ہیں، کوریج نہیں روک سکتے!
افغانستان کے خلاف میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عماد وسیم، وہاب ریاض اور شاہین آفریدی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کے میچ میں فتح حاصل کر کے پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید کو برقرار رکھا ہے۔ #PAKvsAFG#CWC19