کتھے ٹرگیے اؤ بادشاوں ہن تے آجاؤ.... 💔
یہ دن اور راتیں
یہ ظالموں کا ظلم
یہ ناانصافیاں
اور یہ بے بسی
سب آپکی یادوں پر ہی ختم ہوتی ہے 🤌🏻🥀
جہاں بھی ہو ثابت قدم رہو 🤲🏻
اگر پاکستان کی حکومت خود کو ریاست سمجھتی ہے تو #TLP کے امیر اور قائدین کو عدالت میں پیش کیا جاۓ ان پر براہراست مقدمہ چلایا جاۓ تاکے وہ بتا سکے کہ انکا جرم بس یزید وقت کو للکارنا اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی تھا بس 🥀
مطالبہ یہی ہے کے TLP قیادت کو رہا کیا جاۓ ☝🏻
دھشت گردوں کا ایسا استقبالوو بھی خواتین کررہی ہے 🥴.......
یا تو ری_است پاکستان ہم سے اور چھوٹے فوجیوں سے ک_ھل_واڑ کررہی ہے یا پھر یہ دھشت گرد ہے ہی نہیں
اب سچائی کیا ہے یہ معلوم کرنا ہر اس شخص کا فرض ہے جو انہیں دھشت گرد سمجھتا ہے
#Balochistan
اگر کوئی ناجائز حق مانگ رہا ہے تو اس کو سزا دینا ضروری ہے لیکن اگر کوئی جائز حق مانگ رہا ہے تو اس کی بات سننا لازم ہے اور جائز ہے تو حق بھی دیا جاۓ ساتھ ظلم بند کیا جاۓ
بھلے طاقتے خلاف ہے مگر پولیس رینجر فوج ہرگز بھی سچائی سے نا پھرے تب ہی عہد وفا ہوگا ❤️🩹
جس طرح ہر صوبے کو آزادی حق راۓ حاصل ہے، بلوچوں کو بھی ہونی چاہیے_ بیٹھ کر بات چیت سے گر مسلہ ھل ہوسکتا ہے تو کیوں دونوں طرف خون کی ہولی کھیلی جاۓ
جب تک بات نہیں سنے گے خون بہتا رہے گا اور سازش رچانے والے خوش اور کامیاب ہوتے رہے گے
@OfficialDGISPR
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازو قاتل میں ہے 🙌🏻
مایوسی مومن کو ہرگز زیب نہیں دیتی آج نہیں تو کل یہ چ-من پھر سے لہلہاۓ گا بس ہم ثابت قدم رہے گے اور الله پر اور اپنے آقا مولیٰﷺ پر بھروسہ رکھے گے ❤️🩹
انشاالله ف-تح ح-ق کی ہی ہوگی ☝🏻
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے..... 💔
آزاد کشمیر کی فضا اب بھی خون سے رنگین ہے ظ-الم-وں کو معصوموں پہ ترس بھی نہیں آتا
مطالبہ بس یہ کہ ہمارا (ک-ش-میریوں) کا حق دو 🤌🏻🥀
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ❤️🩹
یاد رکھنا کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ناانصافی اور ظلم کا نظام کبھی نہیں چل سکتا ☝🏻
آج نہیں تو کل ہر ظالم اپنے بھیانک انجام تک ضرور پہنچے گا
انشاالله 🤲🏻
الحمدالله ایک بار پھر نئے اکاؤنٹ کے ساتھ حاضر ہوں ظلم کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاۓ گے مشکل ہے وقت مگر ہم بھی مسلمان ہے
براۓ مہربانی نئے اکاؤنٹ کو فولو کرلیں
شکریہ 👇🏻
@Zaibu_H0