بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥
تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔
القرآن
سورہ الضحی
عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیںگے (شادی حضرت خدیجہ)
کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا پھر پناہ دی
اور اس نے آپ کو گمنام پایا تو راستہ دکھایا
اور آپ کو تنگ دست پایا تو مالدار کر دیا
لہٰذا آپ یتیم کی توہین نہ کریں
اور سائل کو نہ جھڑکیں
سندھ ہائی کورٹ. . ملازمین کی اسامیوں کے لیے منعقدہ ٹیسٹ میں لاڑکانہ سینٹر پر کھلے عام نقل
اسی لیے دیہی قیادت انتظامی یونٹس کی مخالف ہے۔ سندھ دھرتی کے نام پر کرپشن، نااہلی، تعصب، نقل، لوٹ مار کو جاری رکھنا ہی اصل مقصد ہے۔ انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں۔
In #Pakistan#sugar is being treated like a share, once it is exported, than imported due to its price hike, than being exported as imported sugar was in excess of its local demand.
Any enquiry or accountability against beneficiaries of this game ?
القرآن
سورہ الشرح: 2-8
ہم نے آپ سے آپ کا بوجھ نہیں اتارا
جس نے آپ کی کمر توڑ رکھی تھ
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا
البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
یقینا مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
لہٰذا جب آپ فارغ ہو جائیں تو نصب کریں
(من کنت مولاہ)
اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جائیں۔
Israeli tourist arrested over Crete wildfire RELEASED on €10,000 BAIL
35yo lit BBQ despite ban during EXTREME fire risk
Two firefighters died battling Crete wildfires this summer
القرآن
سورہ الشرح: 2-8
ہم نے آپ سے آپ کا بوجھ نہیں اتارا
جس نے آپ کی کمر توڑ رکھی تھ
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا
البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
یقینا مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
لہٰذا جب آپ فارغ ہو جائیں تو نصب کریں
(من کنت مولاہ)
اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جائیں۔
As in the the case of #RazaMir it seems that very high level peoples or #Mafia are involved, it's investigation by local depts & prosecution seems impossible. It is therefore suggested that some intl investigation team should be involved.
جیسے عوام & حکومت کی جنگ پیٹرول & بجلی کی قیمتوں پر چل رہی ہے ایسے ہی اب ان کے درمیان بحریہ ٹائون کا نیا محاز کھل گیا ہے، ملک ریاض تو کما کر نکل گئے ان پر غصے سے انکا کچھ نقصان نہیں صرف درمیانہ طبقے کے ان لاکھوں خاندانوں کا نقصان ہو رہا ہے جنکی محنت مزدوری کا پیسہ وہاں لگا ہوا ہے
اگر قرض نہ مل رہا ہو اور کسی کو پیسے واپسکرنے ہوں تو خودکشی نہیں کی جاتی بلکے جائیداد وغیرہ بینچ نے کی کوشش کی جاتی ہے اور قرض خوآہوں سے قسطیں تہ کی جاتی ہیں جو عام تور پر ہوجاتی ہیں کیوںکے ماردینے کی صورت میں تو پوری کی پوری رقم ڈوب جاتی ہے،
یہ قرض لین دین کا مسلہ نہیں ہے