@elonmusk If Tesla sell their all Bitcoins in todays market they might buy it @$10K level. Godfather of Bitcoin Elon only need to tweet about their selling.
وزیراعلیٰ، اسپیکر اور دیگر افراد کو غائب کرنا بھی دہشت پھیلاتا ہے۔ حکومت کو یہ نہیں کرنا چاہیےکیونکہ حکومت کا مؤقف کمزور ہو جاتا ہے کہ وہ خود صوبے میں دہشت کا باعث بن رہی ہے، سلیم صافی
لو جی، مریم نواز نے اپنی ٹوٹل قابلیت اور صفر تجربے کا سرِعام خود اعتراف کر کے اپنے غلام درباری صحافیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ ملیحہ ہاشمی
#pakistan@MaleehaHashmey
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج تک دو چیزوں پہ دہشت گردوں نے کبھی حملہ نہیں کیا ڈیزل کی سمگلنگ پہ اور معدنیات کی سمگلنگ پہ اور یہ دونوں کام کون کرتا ہے سب کو سب معلوم ہے! وقار ملک
@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مریم نواز تسلیم کر رہی ہے کہ میں نے زندگی میں کبھی کوئی نوکری نہیں کی، کبھی کوئی کام نہیں کیا یہ مجھے جرنیلوں نے پہلی دفعہ وزیراعلیی ہی لگا دیا ہے میں ابھی سیکھ رہی ہوں، بلاول کو بھی سکھارہے تھے لیکن جب بزدار کو پولیس کے پریڈ میں آئی جی کے ساتھ نہیں چلنا آتا تھا وہ ٹرینڈ نہیں تھا
ایسے دو نمبروں کو اس وقت بھی فرق نہیں پڑیگا جب خدا نخواستہ پاکستان پر کوئی بُرا وقت آیا۔ اسوقت بھی یہ دو نمبر کہیں گے کہ "مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کون آ رہا ہے اور کون جا رہا ہے۔"
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے سخت ناراض ہے لیکن وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ یہ ناراضگی بے جا ہے پی پی ایل کا ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل ہونے سے کمپنی کی کارکردگی میں بہتری آئے گی
خیبرپختونخوا میں تبدیلی تو آئی ہے۔صرف چند ہفتے پہلے جو حکومتی رہنما بتاتے پھر رہے تھے کہ پشاور پتھر کے زمانے جیسا ہے، ترقی کا نام و نشان نہیں ہے، اب صرف ایک ہفتے خود ہی جگ مگ کرتے انڈر پاس، نئی بنی سڑکوں کی ویڈیوز لگا رہے ہیں۔محمد ذیشان اعوان
@surrakimuhammad
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
دو شہر، دو واقعات،ایک کہانی، مار ڈالا!
۔ KP اسمبلی میں کپتان سے بغاوت کی سازش ناکام؟
گنڈاپور کے بعد بیرسٹر سیف اور مشال یوسفزئی میدان میں۔۔
مولانا فضل الرحمان اچانک نرم کیوں پڑ گئے؟
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/txuff767FM
بچے کو گاڑی سے ٹکر مار کر مارنے والے ملزم پر وکلا کا غصہ سمجھ آتا ہے لیکن نظام انصاف کی ناکامی، لوگوں کے آئینی حقوق کی پامالی پر ہم کتنے غصے کا اظہار کرتے ہیں؟ معاشرہ، میڈیا، ہم سب علامات پر بحث، غصہ کرتے ہیں اصل بیماری کے علاج پر توجہ نہیں دیتے۔
پہلے پولیس تک قتل کا الزام تھا۔ حنا بٹ نے اوپر مریم تک الزام پہنچا دیا۔ مبارک! مبارک! گل بخاری
@GulBukhari
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ حال ہے آج کل کے تجزیہ کاروں کا
اخے کچھ وقت گذرا تو میں سمجھا کہ میں غلط تھا
تو بھائی کچھ اور وقت گذار لو شاید تم سمجھ جاؤ کہ تم پہلے ٹھیک تھے
اور سیاسی قیادت میں آمریت نظر آ جائے تو کیا اصل آمروں کے بوٹ چاٹنا فرض ہو جاتا ہے
اس سیمینار اور اسکے مقررین کی سنجیدگی اور معیار کا اندازہ سامنے بیٹھے ناظرین اور سامعین کے بھولپن سے لگایا جا سکتا ہے۔
19 ستمبر کو عمران خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کیا گیا، مذاکرات شروع ہوئے، ناکام ہوئے اور پھر اچانک دہشت گردی کا بیانیہ بنا کر رات کے اندھیرے میں ایک منتخب حکومت پر ایمرجنسی اور گورنر راج مسلط کر دیا گیا۔
پچھلے دو سال سے ہماری حکومت ہے، آج تک کسی نے خیبر پختونخوا حکومت پر دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ بننے کا الزام نہیں لگایا۔ بلوچستان میں آپ کی حکومت اور وزیراعلیٰ آپ کے ساتھ ہیں، پھر وہاں دہشت گردی کیوں نہیں رک سکی؟ اگر وہاں نہیں روک پائے تو یہاں کیسے روک پائیں گے؟
عقل کے ناخن لیں! منتخب حکومت کو بلڈوز کرنے کے بجائے منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیں اور ایسی پالیسی اپنائیں جس سے دہشت گردی ختم ہو، نہ کہ حالات مزید بدتر ہوں۔
"پاکستان میں کچھ عرصہ پہلے الیکشن ہوا، جب نتیجہ آیا تو ہارنے والے غصے میں اور پریشان تھے، لیکن جیتنے والے حیران تھے کہ ہمیں کون آ کر ووٹ ڈال گیا۔ پھر بھی اسمبلی میں نمبر پورے نہیں ہوئے تو سیٹیں ادھر ادھر کر کے حکومت بنائی گئی۔ انڈیا میں ووٹ چوری کی شکایت ہے اور پاکستان میں رو رہے ہیں کہ یہاں کوئی پورا الیکشن ہی چوری کر کے لے گیا ہے۔ ڈاکے اور چوری میں بہت باریک سا فرق ہے۔ چور کو پتہ ہوتا ہے کہ وہ چیز آپ کی ہے اور وہ رات کے اندھیرے میں آپ کی چیز لے جاتا ہے، ڈاکو سمجھتا ہے اور کہتا بھی ہے کہ جو کچھ آپ کا ہے وہ میرا ہے، میرا حق ایتھے رکھ، ورنہ یہ بندوق ہے"۔ محمد حنیف
@mohammedhanif
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں