برطانوی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر اور توسیع میں ملوث آٹھ کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان پابندیوں کے تحت متعلقہ کمپنیوں کے اثاثے منجمد اور ان کے ڈائریکٹرز کو نااہل قرار دیا جائے گا۔
🚨 Breaking: Iran launched an attack on a US airbase in Kuwait.
Iran says around 250 US soldiers were killed and around 500 others were injured. 🚀💥🔥🇮🇷🇺🇸🇰🇼
ایرانی اسپیکر قالیباف کہتے ہیں کہ اگر کسی اسلامی ملک پر اس رائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا تو ہم اس رائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے 🔥🫡🇮🇷
امتِ مسلمہ کی قیادت ایرانی قوم کا حق ہے وہ عربوں کی طرح عیش و عشرت کے لیے نہیں بلکہ سنتِ حسینیؑ پر عمل کرتے ہوئے قربانی دینے کے لیے زندہ ہیں
" وَمَا غَرِقَتْ خِيَامُنَا بِـمَـاءٍ
وَلَكِنْ غَارِقٌ بِالـخِـذْلَانِ قَـوْمِي "
ہمارے خیمے بارش کے پانی سے نہیں ڈوبے،
ہماری قوم تو لوگوں کے چھوڑ دینے اور بے وفائی میں ڈوب گئی ہے۔
😭💔
🇵🇰♥️🇵🇸
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل، سلامتی کونسل کے صدر اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھا ہے۔ خط میں امریکا کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات کے عوض دو کروڑ ڈالر تک انعام دینے کی پیشکش کی مذمت کا مطالبہ گیا ہے۔ عباس عراقچی نے خط میں کہا کہ اس پیشکش سے جاسوسی، تخریب کاری اور ایرانی جوہری تنصیبات سے وابستہ سائنس دانوں اور عملے کو نشانہ بنانے کے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔
@grok Guys ..I heard death rumors of Kim Jong Un on different social media platforms .
Now it's confirmed that he's alive and it was just a rumor because he hasn't been seen from many days.
ہمدردی کے بیانات تو عوام دینگے جن کے پاس ریاستی اختیار نہیں ہوتا۔۔۔حکمران تو رونے،افسوس کرنے سے آگے بڑھ کر دکھ کا مداوا کرتے ہیں۔۔۔۔
دکھ کا کوئی مداوا نہیں اور صرف کھوکھلے بیانات؟؟؟ یہ منافقت ہے۔۔۔
اور ہاں پوچھنا یہ تھا کہ
غزہ پیس بورڈ جس کے آپ ممبر ہیں وہ کہاں گیا؟؟ امن تو نہیں ہے کیا وہ نیتن یاہو کو فیس سیونگ دینا تھا؟؟؟
اور ہاں یہ بھی یقینآ آپ کے علم میں ہوگا کہ نوبل پیس پرائز کیلئے آپ کی طرف سے بار بار نامزدگی کا شرف حاصل کرنے والا ٹرمپ اس تمام صورتحال کا ذمہ دار ہے۔۔
لہذا ہمدردی کے یہ جھوٹے ڈرامے بند کریں۔۔۔غزہ کے مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی نہ کریں۔۔
شہباز حکومت کا لیوی فراڈ اور بجلی بم۔۔۔گیس سلنڈر بم پہلے ہی عوام پر گرائے جا رہے ہیں۔۔۔
عوام کیلئے بج��ی بم جبکہ حکمرانوں/اشرافیہ کیلئے اربوں کے لگژری جھاز۔۔
پٹرولیم لیوی میں کوئی کمی نہیں کی گئی جبکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات پر جس ریلیف کا دعویٰ کیا گیاوہ انتہائی ناکافی ہے جبکہ پٹرولیم لیوی پر ریلیف صفر ہے،
ایک طرف غریب عوام پر مہنگائی، گیس اور بجلی کے بم گرائے جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف حکمرانوں کی عیاشیاں، حکومت کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کے وی وی آئی پی (VVIP) طیاروں اور جیٹس کے لیے 1.8 ارب روپے گرانٹ کی منظوری سنگدلی کی انتہا ہے،
یہ لوٹ مار،ظلم اور سفاکی ہے۔۔