"جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اسی نے 9 مئی کروائی" عمران خان کے اس ایک بیانیے نے جرنیلوں کو اڑا کے رکھ دیا تھا باقی ماندہ 8 فروری الیکشن نے فیصلہ کردیا تھا، اگر جرنیل پاکستان کے ساتھ مخلص ہوتے تو اس دن قوم کو گلے لگالیتے اور اقتدار کی قربانی دے دیتے
https://t.co/NVJh1WHZ4u
بلوچستان لہولہان
بلوچستان ماشکیل اور مستونگ میں آٹھ پاکستانی فوجی اہلکار جھڑپوں میں ہلاک ہو گئے، آج کور کمانڈر میٹنگ کے اعلامیہ میں جرنیلوں نے PTI کو دھمکیاں دی ہیں لیکن بلوچستان کے حالات ان کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں
ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں نائک نوبت علی، نائک واحد، نائک مہتاب، لائنس نائیک انعام، لائنس نائیک مشتاق، حوالدار ناصر سپاہی دانیال اور سپاہی مزمل شامل ہیں
ہلاکتیں ماشکیل گوریندر پوسٹ پر ہوئیں، جان بحق ہونے والوں کا تعلق 58 ونگ سے تھا
The person making this complaint is deliberately presenting a completely misleading picture.
The individual in the video is not representing Pakistan’s leadership.
@MOISaudiArabia
@security_gov
@kamnapp
@security_gov@makkahregion
@GovPss
He is expressing his own political opinion and speaking as a private citizen. Criticism of those in power is a basic part of freedom of expression and public discourse. International human rights standards recognize the right to express political opinions, while acknowledging that this right is subject to lawful restrictions.
Calling legitimate political criticism an attack on “Pakistani leadership” does not make it so. If someone disagrees with what is being said, the answer should be facts and arguments, not misleading complaints designed to silence another person.
And before making allegations against someone to the Saudi authorities, perhaps the complainant should first ask himself whether he is presenting the full truth.
including the legitimacy of the post-2024 political order and the disputes surrounding the elections, remains deeply contested. Presenting one side’s political narrative as an unquestionable fact is itself misleading.
Freedom of opinion does not belong to one party, one government, or one political group. It belongs to people.
If you want to challenge someone’s opinion, challenge it with facts. Do not manufacture accusations simply because you cannot tolerate criticism.
@security_gov@kamnapp@makkahregion@GovPss
گھسا پٹا 9 مئی کا بیانیہ حقیقت کو نہیں چھپا سکتا۔ آپ کے دور میں ہزاروں پاکستانی عوام، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جان چلی گئی، جبکہ پاکستان اب دنیا میں دہشت گردی کے واقعات میں نمبر 1 ہے۔ اپنی ناکامی کا جواب دو!
#May9th_falseflag
جاوید ہاشمی صاحب کو سمجھنے اور پرکھنے میں پاکستانیوں نے بہت دیر کردی۔ وہ کل بھی سچے تھے اور آج بھی۔بس ہماری ہی آنکھوں پر فوجی پٹی بندھی ہوئی تھی۔
Massive respect for @JavedHashmiJH
میری جان آپ مروت پارٹ 2 نہ بنیں اگر کچھ کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں تو جو کر رہے ہیں انکی نیت پر شک کرکے فی الوقت لوگوں کے حوصلے پست نہ کریں آپ پارٹی کے ورکر ہیں تجزیہ کار بننے کا شوق ہے تو ورکر کا نقاب اُتار دیں
اور یہ میری حاجزانہ درخواست ہے باقی آپ کی مرضی آپ کریے گا اور پھر ہم بھی آپ کو مارجن نہیں دیں گے 🙏
فیصل نصیر بنام واجد عزیز🔥
آپسی لڑائی نے دونوں کو فیلڈ مارشل کے سامنے کیسے ننگا کیا⁉️ سنیے اور سر دھنیے🔥
🚨جرنیلی ترقیاں اور تبادلے اور نئے چہروں کیساتھ کیا نیا نظام زیر غور
پنجاب کی طرف اب سوشل میڈیا بھی توجہ نہیں دیتا تحریک انصاف قیادت پنجاب نے ایسے ستو پیے ہیں کہ بولنا ہی چھوڑ دیا ، لکھنا ہی چھوڑ دیا۔
کیا عمران خان ان کا لیڈر نہیں ہے؟ کیا یہ عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں نہیں ہیں؟ پنجاب کی قربانیاں اپنی جگہ لیکن اب لانگ مارچ کے لیے تو کچھ کریں؟
کوئی چندہ ہی دے دیں 😂
محمد علی مرزا بندہ تو چول ہے لیکن ایک بات ٹھیک کر گیا کہ جرنیل اب آبِ زم زم سے غسل کر کے خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسمیں دیں تو قوم ان کا یقین نہیں کرے گی
جرنیل چیخ چیخ کر جھوٹ بولے کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نو مئی میں نہیں کروایا یہ قوم کبھی نہیں مانے گی
ماشاللہ اس سب کے باوجود جو سلوک ہماری فوجی سرکار نے پونچھ کے کشمیریوں کے ساتھ کیا اور اس پہ ان گنت کشمیری جرنیلوں کی خاموشی، شاید اسی لیے مارکس نے سرمائے کو زہر قاتل سمجھا!
افسوس ہوتا ہے کہ کشمیر سے اتنی فوج کے باوجود آج فوجی ذہن ان پہ ظلم کر رہا ہے جبکہ مسئلہ فہمی سے معاملات سلجھانے جا سکتے ہیں
عمران خان کو اللہ نے دور اندیشی کی بڑی نعمت دی ہے آج جس طرح فوج اور اسکے ٹٹو پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ حکومت کو دہشت گردوں کی سہولت کار کہہ رہے ہیں اگر عمران خان نے عوام کو تین سال پہلے یہ بیانیہ سمجھا نہ دیا ہوتا تو آج یہ کے پی میں کچھ نا کچھ بیانیہ بنالیتے اس میں مراد سعید کا بھی بڑا کردار ہے جنہوں نے دہشت گردوں کی دوبارہ آبادکاری کی ناصرف کھل کے مخالفت کی بلکہ قوم کو سارا منصوبہ بھی سمجھا دیا آج کسی کو کوئی شک نہیں
4 تاریخ کے لانگ مارچ میں ہم سب کو بھرپور طریقے سے اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے۔ جیسے کہ میں نے commit کیا تھا میں اپنی طرف سے دس لاکھ روپے بجھوا چُکا ہوں۔ لانگ مارچ لمبا چلا تو انشاللہ مزید حصہ بھی ڈالا جائے گا۔
آئیے سب مل کر اس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں۔
میں ایک پرامن ملک میں ہوں۔ میں ہر گز ہرگز لانگ مارچ میں شرکت کے لیے نہیں پہنچنے والا۔ آپ کو احتجاج کرنا ہے کریں نہیں کرنا نہ کریں۔ میں کسی کو بھی اپنی زندگی داؤ پر لگانے کے لیے نہیں اکساؤں گا۔
لیکن یہ طے ہے کہ آپ کو انصاف ، امن ، برابری ، حق حکمرانی زور بازو سے لینی ہیں یہ آپ کو بھیک میں نہیں ملنے والیں۔ آج نکلیں یا دس بیس سال مزید اذیت برداشت کرکے نکل لیں آپ کو نکلنا ہے ۔