صبح صبح پھولوں کا کھیلنا خوشبو کا مہکنا پرندوں کا میٹھا میٹھا چہکنا بزوگوں کی میٹھی باتیں آج کل کہاں ہیں آج کل کوئی کسی کو سمجھتا ہی نہیں وہ وقت ہی نہیں رہا یہ وقت بھی نہیں رہے گا
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے سے محبت بڑھتی ہے
اسی لیے تو ہم بهی پھول جیسے دوست کو سلام کہتے ہیں