@ayazofficial997 ورلڈ بینک سے امداد والی خبر جھوٹی ہے۔ یہ خبر شروع میں جب چلی تب بھی بتایا تھا۔ امتحانات سے متعلق امداد طلبہ پوری کرتے ہیں نہ کہ ورلڈ بینک۔ اگر ایسا ہوتا تو طلبہ سے فیس کس چیز کی وصول کی جاتی ہے۔ ایسی خبریں نیوز چینلز صرف اور صرف ریٹنگ بڑھانے کے لیے چلاتے ہیں۔