اِنَّا كَفَيۡنٰكَ الۡمُسۡتَهۡزِءِيۡنَۙ ۞
ترجمہ: یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو (تمہارا) مذاق اڑاتے ہیں!
(سورة الحجر آیت ۹۵)
@HussainLodhi786 ان زہنی مریضوں کو رہنے دیں وہ تو ملک دشمن ٹولہ ہے جو ہر وقت بری خبروں کا منتظر ہوتا جو خیر میں بھی شر ڈھونڈتے جنہوں نے خود کے پی کے کو تباہ حال کر دیا
@Aadiiroy2 اس سب کے بعد بھی نون لیگ والوں کو لگتا عوام انہیں ووٹ دے😡 کبھی نہیں اب تو جنہوں نے انہیں ووٹ دیا وہ بھی اللّٰہ سے معافی مانگیں اور جو ان کا دفاع کرتے وہ بھی ان کے گناہوں میں شامل ہے آئندہ یہ کیا کہہ کر عوام سے ووٹ مانگیں گے
@FazalSa38061260@BilalDarPK میں ان کا نہیں کہہ رہی سوشل میڈیا ٹیم کا کہہ رہی جو غلط باتیں اور فرقہ واریت اور قوم پرستی پر ہی بولتے جس چیز نے پارٹی کی محنت پر بھی پانی پھیرا
@FazalSa38061260@BilalDarPK اور نون لیگ کی دوسری بڑی غلطی جب ایران پر اٹیک ہوا تو سارے پاکستان میں شیعہ سنی اور تمام جماعتوں نے ایران کا ساتھ دیا لیکن نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم اس وقت اسرائیل کی جیت کیلئے خوش تھی جس بات نے لوگوں کا دل برا کیا
@FazalSa38061260@BilalDarPK جی لیکن ٹوٹی سڑکیں ٹوٹی ریڑھیوں اور ٹوٹے گھروں سے بہتر ہیں دو وقت کی عزت کی روٹی مل جائے عوام کو اور کیا چاہیے عملاً پی ٹی آئی ہو کہ پی پی پی یا نون لیگ سب ناکام ترین پارٹیاں ہیں لیکن نون لیگ نے جس طرح عوام کو بھوک اور غربت کی طرف دھکیلا یہ ان کے زوال کے لیے کافی ہے
@samramujahid77 ریاست کے لوگوں کو فاقوں کی حد تک لاکر خود عہدے انجوائے کر رہے کون سی ریاست بچائی؟ اگر غریب عوام کی دعائیں لے گے تو دعاؤں کے ساتھ اگلی دفعہ ووٹ بھی ملے گا جو حال یہ مہنگائی کاکر چکے لوگ بےحال ہوچکے اور نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم فرقہ واریت اور قوم پرستی پر کام کرتی یہ اسکا نتیجہ ہے
@PAK_INTEL786 نون لیگ کو کس بنیاد پر ووٹ پڑتے جتنی ان کی سوشل میڈیا ٹیم اسرائیل کے حق میں آئی پھر پاکستان میں اسرائیل کے خلاف کوئی احتجاج کی اجازت نہیں اوپر سے مہنگائی بےروزگاری بجلی پیٹرول میڈیسن سب اتنا مہنگا ہے کوئی انہیں کس بنیاد پر ووٹ دے؟ عوام کو بنیادی سہولتیں چاہیے ہوتی فرقہ واریت نہیں
@PAK_INTEL786 ن لیگ کی حکومت اس وقت کی ناکام ترین حکومت ہےجو لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے چھین رہی مہنگائی اتنی ہو چکی کہ لوگ بددعائیں دے رہے اسکے بعد کوئی بےوقوف ہی نون لیگ کو ووٹ دے سکتا اور نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس طرح ایران کے خلاف اٹھی اب انہوں نے ہارنا ہی ہے فرقہ واریت کیوں پھیلاتے؟
@joun313 صبر یہ نہیں جو ہمارے بڑوں نے ہمیں سکھایا اگر کوئی شوہر بیوی پر ظلم کرتا تو بیوی صبر کرے کوئی جائیداد میں حق کھا لے تو صبر کریں نہیں یہ صبر نہیں بےوقوفی ہے یہ وہ کام ہیں جس پر سٹینڈ لیا جا سکتا درد ہو رہا پیناڈول بھی پاس ہے تو درد کو برداشت کر کے صبر کرنا بےوقوفی ہے