Dear #PakistanFamily,
We have started writing letters to Imran Khan to express how much we admire him & how we feel about him being in jail.
If you'd like us to share your letter with him, share picture of the letter by quote tweeting this tweet & using #LetterToImranKhan HT
تم کہتے ہو تمہارے پاس کچھ نہیں؟ مگر تمہارے پاس تو ایسے نبیﷺ ہیں جو تمہارے بغیر جنت میں جانا ہی نہیں چاہتے۔۔!!!
❤️"ﺻــﻠــﻰ ﺍﻟــﻠــﻪ ﻋــﻠــﻴــﻪ ﻭﺳــﻠــﻢ"❤️
امام محمد باقر علیہالسلام نے فرمایا:
جو شخص امام حسین علیہالسلام کی زیارت کے لیے جاتا ہے ہم اسے محب اہل بیت علیہم السلام سمجھتے ہیں۔
کامل الزیارات، صفحہ 193
We congratulate you on the anniversary of the marriage of the greatest Prophet Muhammadﷺ
to Lady Khadijah {peace be upon her} 💍❤️🕊.
@AllamaRajaNasir@TehranTimes79
Eid e Zahra (sa) Mubarak to all Lovers of the Ahlulbayt (as) & Congratulations on the beginning of the Imammate & Leadership of Hujjat Ibn Al-Hassan Imam Mahdi (ajfs)
'Eid E Shuja'
'Coronation Imam Mahdi'
@ImamAli_UR@AllamaRajaNasir
Eid e Zahra (sa) Mubarak to all Lovers of the Ahlulbayt (as) & Congratulations on the beginning of the Imammate & Leadership of Hujjat Ibn Al-Hassan Imam Mahdi (ajfs) 🫀
#عید_زہرا
'Eid E Shuja'
'Coronation Imam Mahdi'
ایک بار امیرالمؤمنین علیه السلام، پیغمبر خدا صلی الله علیه و آله کے پاس حاضر ہوئے تو آپ صلی الله علیه و آله رونے لگے، کسی نے رونے کا سبب پوچھا تو آپؐ نے فرمایا:
میں علی علیه السلام کی مظلومیت پر رو رہا ہوں کیونکہ میرے بعد امت، علی علیه السلام کے ساتھ عہد و پیمان توڑ دے گی اور اسے میری جانشینی سے ہٹا دے گی۔
فرائد السمطین، جلد 2، ص43
میرا مسموم امام(ع)
جسکا جنازہ تیروں کے ساتھ واپس آیا۔
مروان بن حکم نے پہلا تیر چلایا۔
یہ اُمت نے نبی کی آل کو اَجر رسالت دیا
ایک نواسے کے جنازے پہ تیر برساۓ
دوسرے نواسے کا جنازہ تیروں پہ تھا
لعنت بر قاتلان حسنین (ع) بے شُمار۔