@sehr_rimshach اگر ہی کھیل دوبارہ بہال کیا جاۓ تو یقینن عوام کا فاٸدہ ہے ۔۔شام کے وقت زیادہ تر لوگ کام کاج سے فارغ ہوتے ہیں اور دل بہلانے کے لۓ بُڑی “ اچھی صحبت اختیار کرتے ہیں اس کھیل سے نٸ جوان نسل کو نشے سے بچایا جا سکتا ۔۔۔جو کہ زیادہ غیر قانونی ہے اور ملتا بھی سرِ عام ہے۔۔۔۔
@sehr_rimshach کراچی سندھ حیدرآباد جیسے بڑے شیروں میں جوش و خروش سے منایا جانے والا یہ کھیل مقرر کردہ دن پہ منایا جاتا ہے اور روزانہ مطلب ”ڈیلی بیس “ پہ بھی کوٸ روک تھام ”پابندی“ عاٸد نہیی کی گٸ۔۔۔صرف پنجاب میں ہی کیوں ممنوع ہے ۔۔
@sehr_rimshach سچی بہت پسند پتنگ بازی لیکن پاکستان کی حکومت ایسی کُتی حکومت ہے جس نے بس صوبہ پنجاب میں ہی پتنگ بازی پے پابندی لگا رکھی ہے۔۔۔اور یہ پتنگ بازی کے شوقین نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اس کھیل پر بہس کی جاۓ اور اسے دوبارہ بہال کروایا جاۓ۔۔۔
@betterpakistan اگر خوشحالی نٸ آٸ تھی تو اتنی تنگی بھی نٸ آٸ تھی وباٸیں بھی نہیں تھی پھیلی اور لانت عمران خان تجھ پے اُس پاک نبیﷺ نے مسجدیں تعمیر کرواٸ تھیں نہ کے بند