گیارہ ماہ ہو گئے، آپ لوگ خاموش کیوں ہیں؟ سعد حسین رضوی صاحب اور قید کارکنان کے بارے میں آپ کیوں نہیں بولتے؟ آپ خاموش کیوں بیٹھے ہیں؟ آزاد رکن شوری سے ہمارا سوال؟؟؟؟؟
#LBK_ڈیرہ
السلام وعلیکم، بے شرمی اور بے غیرتی کی بھی ایک انتہا ہوتی ہے لیکن مجھے لگتا ہے قبلہ جناب سیفی صاحب نے ماشاءاللہ اس حد کو بھی پار کر لیا ہے 🎉👏🏼
جب دیکھو اس بندے کی8-12 منٹ کی ویڈیو اتی ہے نہ اس میں کبھی سعد بھائی کا نام لیا نہ انس بھائی کا 😡
لیڈر کے لیے اواز اٹھاؤ🚨
#LBK_ڈیر
اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون کو متنازع بنانے والوں کو آئین کی مکمل طاقت سے سزا دی جائے۔
#295C_No_Compromise#لبیک_سیاسی_ڈیرہ
مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ