عمران خان کے نظرئیے، سوچ، فکر، طرز عمل اور ان کی spirit کا مائنس ہونا ہی دراصل عمران خان کا مائنس ہونا ہے۔ اور یہ یم کسی صورت نہیں یونے دیں گے ان شاء اللہ
عمران خان ہی تحریک انصاف ہے۔ کسی کو بھول کر بھی اس غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئیے کہ وہ یا کوئی بھی خان کی جگہ لے سکتا ہے
جب تک عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا تب تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کریں گے۔
جناب سی ایم صاحب احتجاج کا اعلان کریں
شوگر کوٹڈ باتوں سے خان صاحب کے ساتھ نا ملاقات ہوگی نا خان صاحب کی رہائی ہوگی
”اس بجٹ میں وفاقی حکومت کے لیے کوئی گرانٹ نہیں پیش کیا جائے گا۔ اضافی رقم کی جو ڈیمانڈ کی گئی تھی تمام صوبوں سے نیشنل اکونومک کاؤنسل میں، اس کی آخری اتھوریٹی بھی عمران خان ہی ہیں“ سہیل آفریدی
کشمیری آج 15ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!
تاجر برادری نے بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپنے کاروبار کو بند کردیا ہے عوام بھی ساتھ کھڑی ہے!!♥️🔥
کاش باقی پاکستان کے 10 کروڑ لوگ بھی نکل ائے, صرف دو دونوں کے لیے, تو پاکستان ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائگا!!
زلفی بخاری کا ٹویٹ 🚨
بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا ہے کہ عمران خان کے حالات بھی اسی طرح تشویشناک ہیں اور وہ بھی آنکھوں اور صحت کے دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ان کے مطابق، عمران خان اپنی غیرت اور خودداری کی وجہ سے شکایت نہیں کرتے
میرے والد کو قید ہوئے 1000 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں، کسی قابلِ اعتماد جرم کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس لیے کہ وہ اس موجودہ نظام کو چیلنج کرتے ہیں، پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے، اور انہوں نے عوام کو اپنی ریڈ لائن بنا رکھا ہے۔ ملک کے سب سے مقبول رہنما کے طور پر، ان کی قید کا مقصد اس آواز کو خاموش کرنا ہے۔ اس پورے عرصے کے دوران انہیں قانون کے تحت دیے گئے بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ڈیتھ سیل میں بند کیا گیا ہے، اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، اور ان کے قانونی وکیل سے ملاقات میں مسلسل رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے۔ جیسے جیسے ان کی صحت بگڑ رہی ہے اور بینائی کمزور ہو رہی ہے، انہیں اپنے ذاتی معالجین تک رسائی بھی نہیں دی جا رہی۔ یہ اب صرف سیاست نہیں رہی۔ یہ ایک واضح ذاتی انتقام کی عکاسی کرتا ہے اور اس سے قانونی عمل (Due process)، انسانی حقوق، اور قانون کی حکمرانی پر سنجیدہ اور فوری سوالات اٹھتے ہیں۔ میں عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں، جمہوری حکومتوں، اور دنیا بھر کے ضمیر رکھنے والے افراد سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس طرف توجہ دیں اور شفافیت اور جوابدہی کا مطالبہ کریں۔ انصاف ہونا چاہیے۔ عمران خان کو رہا کیا جانا چاہیے۔ قاسم خان
#pakistan #ImranKhan @Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پورے اڈیالہ کے اردگرد کو رویڈ زون پندرہ دنوں کیلئے ڈیکلیئر کردیا اور پھر
کہتے ہیں کہ عمران خان ہمارے ذہنوں میں نہیں اسکو ہم خوف نہیں کہیں گے تو اور کیا کہیں گے 🔥