کراچی کورنگی : بے بس خواتین پر حملہ، خاموشی جرم ہے!
کراچی کورنگی میں پیش آنے والا واقعہ انسانیت کو شرمندہ کر گیا۔ اکیلی اور بے بس خواتین کے گھر میں گھس کر ان پر تشدد کرنا صرف قانون کی خلاف ورزی نہیں، ہماری غیرت پر سوال ہے۔ یہ مظلوم آج انصاف کے منتظر ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ اس واقعے کی مکمل اور غیر جانبدار تحقیق ہو۔ سچ چھپے نہیں، مجرم بچے نہیں۔ شفاف تحقیقات ہی مظلوم کو سکون دے سکتی ہیں۔
قانون نافز کرنے والوں کا رسپانس کیا ہو؟
ملوث درندوں کو فوری گرفتار کر کے سخت ترین قانونی سزا دی جائے۔ ایسی سزا جو مثال بنے۔ تاکہ کل کوئی اور بے بس بیٹی، ماں یا بہن اس ظلم کا شکار نہ بنے۔
آج اگر ہم نہ بولے تو کل ہماری باری ہو گی۔
#انصاف_چاہیے #کورنگی_سانحہ #ظلم_کے_خلاف #بے_بس_کی_آواز
Today, we honor and remember the brave men and women who made the ultimate sacrifice for our country. Their courage, service, and dedication will never be forgotten.
With respect and gratitude, we remember our heroes and their families
God bless America 🇺🇸
God bless our troops