جمعہ الوداع مبارک ❤
یا اللہ ہم نے جو روزے رکھے،جو عبادتیں کیں نمازیں پڑھیں یا اللہ قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں انہیں معاف فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
#صباح_الخير
ترک صدر رجب طیب اردوان کا اہم اعلان
ترکی کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 29 اپریل, شام سات بجے سے لے کر 17 مئی صبح پانچ بجے تک پورا ملک بند کر دیا جائے گا۔ صدر رجب طیب اردوان کی طرف سےمکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔