1000 سمز صرف 2 بندوں کے نام پر جاری ہوئی ہیں؟ یا تو نادرا کو سیل کر دیں یا پھر وزیر موصوفہ کو کسی تعلیم بالغاں سینٹر کا ایڈریس بھیجوا دیں۔ قاسم سوری
@QasimKhanSuri#UzmaBukhari
https://t.co/PPmjcQoUvq
اگر 25 تاریخ اگئی اور آئینی ترمیم نا ہوئی تو نیا چیف جسٹس
ا جائے گا،الیکشن کھل جائے گا اور حکومت ختم ہو جائے گی۔
قمر الزمان کائرہ
مانتے ابھی ہیں یہ حکومت جعلی ہے،عوام پر مسلط کی گئی ہے۔
اسی لیے غیر آئینی ترمیم کرنا چاہتے ہیں۔
ملکی وقار وہ کس چیز کا نام ہے۔ آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ شائید ملکی وقار ڈاکٹر یاسمین کی جیل کے سیل میں ان کے دوپٹّے سے ننگا ملے-یا پھر کینیا کہ سڑک کے ساتھ اگے گھاس کی جڑوں میں ارشد شریف کے خون میں آپکو ملے۔یہی ہماری منافقت ہے جس نے یہاں تک پہنچایا۔کون سا ملکی وقار؟
A vote for either Harris or Trump is a vote for genocide. We can't normalize the mass murder of children.
A record number of Americans want a new political force that isn't bought by Wall Street and the war machine. Your vote can build real power for people, planet, and peace.
کیا خان کو سزائے موت ہو چکی :
جس طرح فوج اور انکے سہولت کار پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر کو ازیت دے رہے ہیں جیسے وہ پھانسی کی کوٹھری میں بند ہیں اور صرف موت کا انتظار کر رہے ہیں یا تو ایک بڑی غلط فہمی ہے یا انکا دماغ الٹ گیا ہے -
انھیں پاکستان کا اور عوام کا کوئی خیال نہیں - اپنے انجام کی بھی فکر نہیں - لوگوں نے دیکھ لیا جب D چوک پر احتجاج ہوا تھا فوجیوں نے عوام پر ہاتھ اٹھانے سے انکار کر دیا تھا اور عوام اور سپاہی ساتھ ساتھ تھے - اگر یہی حال خان کے لوگ بڑے لیول پر کرتے ہیں اور فوج سے آمنا سامنا ہوتا ہے تو فوج گولی نہیں چلائے گی اور عوام کی جیت ہوگی -
خان کو کال کوٹھری میں ڈال کر فوجی اپنا آخری انجام قریب لا رہے ہیں جو بہت خوفناک اور المناک ہوگا
خان صاحب @ImranKhanPTI کی بہنوں کے ساتھ اس عمر میں یہ سلوک ہوتا دیکھ اندازہ کرنا مشکل نہیں
کہ
محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہوگا
۔۔
“تب بھی غاصب/ظالم یہی تھے آج بھی وہی ہیں”
https://t.co/Ks17nRc7rG
احتجاج ہی تو کر رہے تھے اپنے حق کے لئے آواز اٹھا رہے تھے گولی کوئی حل نہیں ہے نفرتیں بڑھتی جائیں گی
اپنے لوگوں پر ایسا ظلم حب الوطنی نہیں ہے
اسی پشتون تحفظ تحریک کے ووٹوں سے عمران خان کی حکومت گرائی گئی اب ان کو غدار کہا جا رہا ہے کیوں؟
پاکستان میں جرنیلوں کا استعمال کر کے جہموریت پر شب خون مارا گیا
پاکستان میں سب ڈرون حملے جرنیلوں کی مرضی سے ہوئے
بروس ریڈل سابقہ CIA ڈائریکٹر ساؤتھ ایشین افیرز
عمران خان کے سیل کی لائٹ چھ روز سے بند ہے۔
عمران خان کو دس روزہ قید تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔
عمران خان کی بہنیں گرفتار ہیں اہلخانہ گرفتار ہیں۔
عمران خان کا کھانا بنانے والا مشقتی فارغ کردیا گیا۔
علی امین گنڈا پور نے اس سب سے متعلق ایک لفظ نہیں کہا۔
سازشی تھیوری نمبر 18
ہم عمران خان کے ساتھ بھٹو کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جب تک فوج سیاست سے دستبردار نہوں ہوتی پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور مستقبل میں غیر یقینی صورتحال برقرار رہے گی۔
آئینی ترامیم کے نام پر آئین پر شب خون مارنے کے خلاف مزاحمت کریں گے