محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ شاندار تقریب سے ذکی چوہدری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کی تیسری نسل کی وابستگی ننھی مُنھی کلی نے شعر پڑھ کر بتا دیا کہ بھٹو زندہ ہے
#HumSubKiBenazir
ذکی چوہدری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے زیر اہتمام بینظیر پبلک سیکرٹریٹ سول لائن ساھیوال میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی
تقریب کے مہمان خصوصی میاں ایوب نائب صدرپاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب تھے
#pppsahiwal
ذکی چوہدری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال
شیخ یاسر رؤف ایڈووکیٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ساہیوال
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تنظیم اور پاکستان پیپلز پارٹی سٹی تنظیم ساہیوال کی طرف سے تمام اہل اسلام کو #عيد_الأضحى_المبارك
"ضمنی بلدیاتی انتخابات
آج کراچی میں کل 11 یوسیز پر ضمنی انتخابات ہوئے
پیپلز پارٹی پانچ پر کامیاب دو پر برتری کل نشستیں 7
دیگر جماعتیں (اسلامی، پی ٹی آئی اور ن لیگ) 4
پاکستان پیپلز پارٹی کی کل 103 نشستیں ہوچکی ہیں۔
#Congratulations@BBhuttoZardari SB
@sharjeelinam@SaeedGhani1
پیپلز پارٹی نے پہلی بار ٹاؤن کمیٹی محراب پور میں واضح برتری حاصل کرلی۔
سال 2015 اور اس سے قبل بھی ٹاؤن کمیٹی محراب پور میں جتوئی گروپ کامیابی حاصل کرتا رہا ہے۔
آج جتوئی گروپ کو تاریخی شکست ملی ہے۔
الحمدلل�� پیپلز پارٹی اب 14 میں سے دس وارڈز جیت چکی۔
Weldon @MasroorARajper Bhai.
آج تم کہتے ہو کہ تُم نے اسمبلیاں جنرل باجوہ کے کہنے پر توڑیں، اس کا مطلب ہے تمھارا اپنا دماغ کام نہیں کرتا۔ تُم کاہے کے لیڈر ہو،
خان صاحب! ہم جادو ٹونے والے نہیں، کوؤں اور چیلوں کو گوشت کِھلا کر ملک چلانے والے نہیں بلکہ ہم محنت اور جدوجہد کرنے والے ہیں۔
@QamarKairaPPP
ذکی چوہدری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کی قادر خان مندوخيل، فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
ان کے ہمراہ چوہدری عظمت اور سرخاب سکندر ذکی تھے
#pppsahiwal
راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سے ذکی چوہدری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کی ملاقات
اس موقع پر چوہدری عظمت اور سرخاب سکندر ذکی بھی موجود تھے
#pppsahiwal
@PPPPunjab_SM
@MediaCellPPP