پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی لڑائی میں موجود دونوں طرف کے لوگ عمران سے وفادار ہیں اور ٹھیک ٹھاک قربانیاں دی ہیں لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی رہی کہ گنڈا پور صاحب پر تنقید کب سے حرام ہوگئی؟؟ گنڈا پور کب سے ریڈ لائن ہے PTI کی؟ میں تو یہ سمجھتا ہوں جو بھی غلط کرے اس پر تنقید ہونی چاہئے، لہذاہ کسی کو ریڈ لائن مت بنائیں آپکی تقسیم سے آپکے مخالفین کو فائدہ ہو رہا ہے، باقی PTI کی مرضی ۔۔
Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals, universities, and a movement for justice.
He’s been offered the chance to spend the rest of his days in comfort - going on walks or playing cricket with us in England. Instead, he chooses to remain locked away in a dark prison cell.
His sacrifice is for Pakistan.
His strength comes from its people.
عبدالحانان مردان کا رہائشی، والدین کا اکلوتا بیٹا ہے، جگر کی بیماری (ہیپٹک ڈیزیز) میں مبتلا ہے، شفا ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہے، ڈاکٹرز نے سرجری کیلئے 2 دن میں 70 لاکھ روپے کا کہا ہے۔ کوئی مدد کر سکتا ہے تو صدقہ جاریہ سمجھ کر کرے۔ تھوڑی بہت جتنی بھی مدد ہو سکے۔
والدہ کا بینک اکاؤنٹ (زارا ارشد)۔ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
PK31UNIL0109000309417718
ایزی پیسہ (عباس خان): 03139754174
رابطہ کیلئے عباس خان: 03369988298
Today in my absence my house was raided once again by the Punjab police officers, my security guard was harassed, my parents were harassed. I am unable to understand why a 14 year old is subjected to all this mental torture?
I want to make this clear that I won’t stop and if anyth
Once again my life and my family’s life is under threat and in case of any harm IG Punjab and marriam nawaz will be responsible !! @OfficialDPRPP@sargodhapolice@ryangrim@afridijalil@UN_HRC@UNICEF@hrw@CNN@BBC@MarioNawfal
علی حسن ولد سیف اللہ جس کا پاؤں چارہ کاٹنے والی مشین میں آ کر شدید زخمی ہوا سول ہاسپٹل سرگودھا لے کر ائے انہوں نے آپریشن ہونے والے پاؤں پر ٹانکے لگا دیے اور کہا اگر سول ہاسپٹل میں آپریشن کروانا ہے تو 20 دن کے بعد باری آئے گی ورنہ ان کے پرائیویٹ کلینک پر 60 ہزار دے کر آپریشن کروا لیں ۔۔سوال یہ ہے وہ غریب لوگ جو کھانے سے بھی تنگ ہیں وہ 60 ہزار پرائیویٹ ہسپتال میں فیس کہاں سے دیں صحت کارڈ بند ہے ۔۔وہ ڈاکٹرز جو کہ سول ہاسپٹل میں آپریشن نہیں کر سکتے وہ پرائیویٹ کلینکس میں آپریشن کیسے کر لیتے ہیں حکومت اربوں روپیہ فنڈز ان ہاسپٹلز کو دیتی ہے پھر بھی غریب لوگ پرائیویٹ ہاسپٹلز میں جا کر علاج کروانے پر مجبور ہیں جو لوگ کرایہ مانگ کر لائے ہیں وہ 60 ہزار کی کثیر رقم کیسے ادا کریں گے ایک مافیا ہے جس کا ہر جگہ پر راج ہے ۔۔ اسی لیے زمینداروں کے پاس کام کرنے والے ملازمین پر لاکھوں کے قرضے چڑھ جاتے ہیں کیونکہ ہر تکلیف اور پریشانی کا حل انہیں قرضہ ہی لگتا ہے
جو پولیس اہلکار پی ٹی آئی ورکرز پر شیلنگ کرتے ہیں لاٹھی چارج کرتے ہیں خواتین پر تشدد کرتے ہیں. جب وہ مظاہرین کے ہاتھ چڑھ جائیں تو پی ٹی آئی ورکرز اپنے ساتھیوں کو کہتے ہیں مارنا مت مارنا مت ..!!