@MaryamNSharif بی بی جب معاشرے میں کمزور کو انصاف نہ ملے تو وہاں یہ سین سلطان راھی کے انتقام کی طرح اچھا لگتا ھے لیکن اس کا دوسرا رخ بھی دیکھیں آج اس شخص کو ہتھگھڑی لگا کر مظلوم کو موقہ تو دیا کہ وہ بھی تھپڑ مارے لیکن کل نہ پولیس ھو گی نہ انصاف تو ایسے واقعات معاشرے میں دشمنیوں کا باعث بنیں گے
لاہور، مزنگ مریم نواز کی ریڈ لائن کراس ۔۔۔
موٹرسائیکل سوار ملزم نے سکوٹی پر سوار لڑکی کو روکا، نیچے گرایا، تشدد کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
🚨🚨 جب اپ ماڈلز کو ایتھلیٹ بنا کر پیش کریں گے تو نتائج یہی برآمد ہونگے
بیشرم عورت اگر کھیل نہیں سکتی تو گھسی کیوں؟
کسی ٹیلنٹڈ لڑکی کا حق مار کے اوپر آئی اور بغیر کھیلے کریمپس انے لگے ہر شعبے کا یہی حشر ہے 💯👍✌️🔥🔥
یتیم بچے کےساتھ جو ہوا پورا ملک صدمےمیں ہے،لیکن مبینہ پولیس مقابلے سےلگتا ہے کہ انصاف اور Due process کوبھی یتیم کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی شخصیت نےملزم کی ہلاکت پر فوری انصاف کی بات کی۔لیکن جہاں کسی طاقتور کے بچے کا نام آتا ہےیہ"فوری انصاف"بھی یتیم ہوجاتا ہے،منصور علی خان سےگفتگو
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے اور ہماری پرانی روایت کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنیں گے لیکن بلیو پاسپورٹ پاکستان سے فرار میں انہیں بہت مدد دیگا 👏👏
پاکستان میں تقریباً 48 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، مگر دوسری طرف اربوں روپے کے لگژری جہاز خریدے جا رہے ہیں۔
عوام کے پاس روٹی نہیں، حکمرانوں اور بیوروکریسی کے لیے شاہانہ سہولیات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔
ایک طرف غربت، دوسری طرف عیاشی—یہ ہے اس نظام کی اصل ترجی!مالک۔
وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں ،کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایاتھا کہ وہ چھٹی پر ہیں آج اپنے سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا انکی ساتھی وزرا کے بیانات بھی آپس نہیں ملتے ایک وزیر صاحبہ نے کہا تھا کہ یہ جہاز ائر پنجاب کے لئے خریدا گیا دوسری وزیر صاحبہ نے کہا کہ ہاں خریدا ہے جہاز وزیراعلیٰ کے لئے خریدا ہے تا کہ پبلک کو ریلیف دی جا سکے 🤔
جاوید میانداد کے اِس انٹرویو نے تباہی مچا دی ہے، اب دیکھنا سب حوصلہ پکڑیں گے، اب یہ سلسلہ رُکے گا نہیں
یہ بھی سو فیصد کنفرم بتادوں پٹواری جاوید میانداد پر مُنظم حملہ کریں گے اب
توبہ توبہ۔ یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ کرنل صاحب کی بیوی کس بےدردی سے اپنی سٹوڈنٹس کو مارنے پیٹنےکی کوشش کرتی رہیں۔
اور پھر کرنل صاحب نے لاٹھی اور گولی چلا کر کسر پوری کر دی
ان درندوں کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے جو فرضی کہانی بنا رہےتھے کہ مسز کرنل ڈری سہمی ہوئی تھیں
مصطفیٰ کمال کس جہالت اور بدتمیزی سے مریضوں کے خاندانوں سے بات کر رہے ہیں۔
اس تکبر اور رعونت سے عوام سے بات کرنے کا حق انہیں کس نے دیا؟
یہ وزیر ہیں اس حکومت کے۔۔
And that too Health Minister. Phew
امریکا اور ایران میں مفاہمت کرائی جا سکتی ہے تو آزاد کشمیر میں بھی مفاہمت کا راستہ تلاش کریں محرم آ گیا ہے دونوں فریقین ایک دوسرے کے خلاف نفرت پھیلانا بند کریں اور ایسے حالات پیدا نہ کریں جن کا فائدہ دونوں کا مشترکہ دشمن بھارت اُٹھا سکتا ہے مزید گذارشات 👇
https://t.co/FwAqmIttaN
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
جب آپکی عمران خان سے فون پر جو بات ہوتی ہے تو آپ انکو موقف میں نرمی لانے کا مشورہ دیتے ہیں؟ مہدی حسن
تاریخی طور عمران خان ہمیشہ خطرے سے لڑتے آئے ہیں، ہم نے چھوٹی عمر میں یہ تسلیم کرلیا تھا کہ ہمارے والد خطروں سے لڑتے رہیں گے۔ قاسم خان
جب میں چھوٹا تھا تو مجھے اپنے والد کا سیاست میں ہونا پسند نہیں تھا کیونکہ وہ کرپٹ لیڈرز کے خلاف بہت سخت گفتگو کرتے ہیں تو انکی زندگی خطرے میں رہے گی۔ سلیمان خان
ہمارے والد ہمیشہ مشکل حالات سے نکل آتے ہیں اس سے ہمارا یقین بڑھا ہے۔ وہ ایمان والے انسان ہیں اور کہتے ہیں اللہ میری حفاظت کرتا ہے۔ قاسم خان
Heartbreaking scenes show Iranians searching through their children’s bags and books after an Israeli-American strike killed around 86 girls at an elementary school.