قبیلے والا اپنے قبیلے والے کو سپورٹ لازمی کرتا ہے یہ آپس میں متحد ہیں
محسن نقوی نے 99 فیصد تقرریاں وزارت داخلہ میں اپنے قبیلےکی کی ہیں پی سی بی میں بھی یہی ہے
جہاں بھی محسن نقوی کااختیار یےوہاں سب انکے فرقے کےلوگ ہیں
اس دور میں ہر محکمے میں خلاف میرٹ ایک فرقے والے لائےگئے
سندھ میں کیڑیوں آگےوافرکھنڈڈالی گئی ہےاربوں کےڈویلپمنٹ پراجیکٹ صرف ان ایریازکودئیےگئےہیں جہاں کلکٹرکیڑیاں ہیں پورابندوبست ہےپیسہ سرکارسے نکلےاور کلکٹر کیڑی واپس لم سم پہنچائےاپنےجیون کادانہ دُنکہ رکھ لےبس پھرکراچی پورامٹھائی کی دکان ہےقصرشیریں دہلی ربڑی آنٹی منورمیٹھاہی میٹھاہے
کیڑیاں مست ہیں مٹھائی ربڑی،کیک ہرشئےبلوں میں پہنچ جاتی ہےکئی سردیوں کاذخیرہ بند اونچی فصیلوں میں کیڑیوں نےکررکھاہےکراچی میں مٹھائی اتنی وافرہےکہ کیڑیوں کےساتھ پتنگےبھی پَل رہےہیں حصہ بالجثہ وصول کرتےہیں کیڑیاں سالوں کاذخیرہ رکھ کرآبدوزوں سے کراچی کی مٹھائی بےدیش بھی لےجاتی ہیں اگلی سےاگلی نسلوں کیلئےیابلوں میں کوئی دوا چھڑک دےتوبدیش میں مٹھائی اور بل موجود ہیں سندھی کیڑیوں نےبچھوبھی پال رکھےہیں انھیں بھی کھنڈمٹھائی پہنچتی ہےجب خطرہ ہوتاہےتوپہلےلال بچھونکلتےہیں ہاں اگرسب کاایکاہےکیڑیاں ہوں لال بیگ بچھو،پتنگےکاکروچ یاموسمی کیڑے مکوڑے سب کاپیٹ آسانی سے بھرتاہےمزےکی بات سندھی کیڑیوں نےگدھ ،سوور،گینڈے،مردارخوربھی پال رکھےہیں جہاں جسکی ضرورت پڑے استعمال کرلیتی ہیں
یہ پیغام میں اپنا نہیں دے رہا، یہ پیغام میں آپ کیلئے وزیراعظم کی طرف سے لے کر آیا ہوں۔ یہ وہ گفتگو ہے جو کل وزیراعظم کے کمرے میں ہوئی ہے۔ یہ جو حیلے بہانے آپ کے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں، یہ سب بکواس ہیں، اور یہی وزیراعظم کا پیغام ہے۔وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک
اندیشۂ ہائے دور دراز
اردن کے سابقہ بادشاہ شاہ حسین کے ولی عہد ایک عرصے سے انکے بھائی شہزادہ طلال نامزد تھے (جن کی بیوی پاکستانی تھیں)
جب شاہ حسین بیمار ہوئے تو انہیں ایک امریکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ کافی عرصہ زیر علاج رہے۔ جب وہ بظاہر کچھ صحتیاب ہوئے تو اردن واپس آتے ہی انہوں نے ولی عہد تبدیل کرکے بھائی کے بجائے اس بیٹے کو نامزد کردیا جو برطانوی بیوی سے تھا اور جس کی پوری پرورش اور اٹھان اردن سے باہر امریکہ اور برطانیہ میں ہوئی تھی۔
یہ اعلان کرنے کے کچھ ہی عرصے بعد شاہ حسین فوت ہوگئے اور انکا امریکی برطانوی تربیت یافتہ بیٹا اردن کا بادشاہ بن گیا۔ جب سے وہ جن کی سہولت کاری کررہا ہے وہ سب معلوم ہے
اس تمہید کا مقصد یہ تھا کہ ہوشیار رہیں کہ یہ بیرون ملک تربیت یافتہ ولی عہد والا ڈرامہ ملک عزیز میں نا کھیلا جائے
شہباز شریف ایسی کار کا ڈرائیور ہے جس کا اسٹئیرنگ بھی ریموٹ کنٹرولڈ ہے اور بریک اور ایکسیلیٹر بھی ۔۔۔اب آپ پوچھیں گے کہ پھر ڈرائیور کیا کر رہا ہے تو اس کا جواب ہے کہ بوقت ضرورت ہارن بجاتا رہتا ہے
غزہ میں بچوں کے انکیوبیشن وارڈ میں اسرائیلی فوجی گھس آئے ۔۔انہوں نے عملے کو وہاں سے نکل جانے کا کہا ۔۔کسی بھی نرس اور ڈاکٹر نے اپنی ڈیوٹی نہیں چھوڑی سب ڈٹے رہے ۔ تمام عملہ شہید ہوا لیکن کسی نے بچوں کو تنہا چھوڑنے کا نہیں سوچا اور پمز میں سب معصوم بچوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے
کیا آپ جانتے ہیں کہ پچھلے ماہ وفاقی حکومت نے مخصوص بیوروکریٹس گروپ کی مراعات میں 150% اضافہ کیا تھا۔ وفاقی سیکریٹری صحت بھی انھی میں سے ایک ہیں۔
#PIMS_Fire
پھر ستر لوگوں کے گل پلازہ میں شہید ہونے پر سومرو تم نا اہل تعصب فروش اور کائنات کی گھٹیا ترین مخلوق ہو، کیا تمہارے شاہ نے استعفی دیا تھا جس سے نارمل انسانی انداز میں بات نہیں ہوتی ہر وقت آگ اگلتے رہتے ہو تعصبی نسلی منافرت پھیلانے والے فرقہ پرست