باقیات بھی ذلالت سے بھری ہیں۔ ڈھٹاہٹ کی حد دیکھو کہ کوئی ساتھ نہیں دے رہا۔ لیکن اس کو بس اپنا آپ دکھانا ہے۔ ویڈیوز کیلئے۔۔ ریویوز کیلئے۔۔
بن گیا نیا پاکستان
@AmirHQureshi@MaryamNSharif@CMComplaintCell بھائی کیا اس کو پرفارمنس کہتے ہیں کہ راگ الاپنے پر ہی یہ نوٹس لیں گے۔ محکموں کو کب بہتر کیا جائیگا؟ جو آپ کو نہ کہہ سکے اس کا کیا؟
اوکاڑہ سٹی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے درجہ چہارم ملازمین کا تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کئی رازوں سے پردہ بھی اٹھا دیا۔ واہ سپر سی ایم صاحبہ۔۔۔
#dhqokara#supercm#salary
90 minutes: Spain 95%, Argentina 5%. Total football, total dominance. If Spain don't win this, football can be unbelievably cruel. 🇪🇸⚽ #WorldCupFinal#FIFAWorldCup#FIFA2026
FIFA officiating at the #WorldCup2026 is a disgrace. Whats the point of VAR if crucial decisions r never reviewed? If the on-field referee ignores clear appeals & VAR stays silent, it's failing its purpose. FTB deserves transparency, consistency & fairness—not controversy. #FIFA