Israel continues to commit crimes against humanity in Palestine while Muslim leaders watch & celebrate Eid in their retreats.
Leaders act in the face of adversity while pygmies & puppets only rationalize inaction.
@BushraPmln اندازہ تب بھی ہوتا ہے جب خالصتاً سیاسی پروگراموں میں دفاعی تجزیہ کار کو مدعو کرکے ان کو اپنے جذبات کا اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے خاص طور پر جب سلسلہ ن لیگی قیادت کی تذلیل کا ہو
@Emaan_Noor5@RashidNasrulah@Marriyum_A بات غلط کی نہیں بلکہ پارٹی ضابطے کی ہے۔حالانکہ ہاشمی صاحب کوئی پارٹی وابستگی نہیں رکھتے پر مخالفین کو ایسے بیانات سے موقع فراہم ہوتا ہے کہ وہ سیاسی فائدے اٹھانے کے لیے ن لیگ کو اداروں کے بدنام کرنے کی مہم چلائیں۔ویسے کوئی بتائے گا کہ ہاشمی صاحب نے پی ٹی آئی کس وجہ سے جوائن کی تھی
@RashidNasrulah@rajawaseem1511@Marriyum_A جب عدالتیں اور منصف ہی اپنی عزت گنواں دیں تو توہین کس چیز کی۔ شک ہے تو دیکھ لیں کہ عدالت نوٹس لے کر ویسے ہی فیصلہ سناتی ہیں جیسا ن لیگی راہنماؤں کے خلاف سنایا تھا۔ انتظار کریں اور دیکھیں
@Shahid_K_Abbsi بالکل۔ یہ جذباتی ورکرز اپنے جذبات کو پارٹی ترجمان کے جذبات پر جذباتی دباؤ ڈال کر ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ یہ محکمہء جذبات سے زیادہ جذباتی ہیں۔ تے فیر فرق کی رہ گیا جزباتاں دا
@abid381a @javedhashmi55 یہ پی ٹی آئی میں کیوں گئے تھے اور اسٹیبلشمنٹ ان کے بیانات پر ردعمل کیوں نہیں دیتی؟ یہ سوال ہیں جو شکوک پیدا کرتے ہیں۔ کیا یہ اس لیے ہے کہ پی ایم ایل این پر سوال اٹھایا جائے کہ وہ ہاشمی صاحب کے بیانات کی حمایت کرتی ہے یا نہیں اور پھر اس کے خلاف منظم تحریک چلائی جائے۔ سوچیں ضرور
@asimMjarral @SPrettybanshee@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@GulBukhari@tayyabaamjad7@pmln_org جس جس نے پی ایم ایل این سے لمحے بھر کے لئے بھی اپنے ذاتی مفاد کے لئے کنارہ کشی اختیار کی میری حمایت ایسے شخص کے لیے مشکل ہے بھلا وہ کتنے ہی عذر پیش کرے۔ میں ان لوگوں کو زیادہ عزیز رکھتا ہوں جنہوں نے ہر مشکل میں پارٹی کا ساتھ دیا اور ذات سے بڑھ کر پارٹی کی خدمت کی
@asimMjarral @SPrettybanshee@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@GulBukhari@tayyabaamjad7@pmln_org ہاشمی صاحب جتنے بھی بڑے سیاستدان ہوں پر میں ان کی سیاست پر اعتبار نہیں کرتا کیونکہ ذاتی مفاد کی خاطر شریف خاندان کو اپنی سیاست پروان چڑھانے کے لیے ذلیل کرنا اور سیاسی حملے کرنا انتہائی شرم کا مقام ہے۔ یہ بڑا پن ہے شریف خاندان کا کہ درگزر کرگئے۔ سیاست ایسے بیانات سے زندہ نہیں ہوتی
@asimMjarral @SPrettybanshee@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@GulBukhari@tayyabaamjad7@pmln_org ویسے یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ ہاشمی صاحب ہی تھے جنہوں نے پی ٹی آئی میں جان پھونکی تھی اور شریف خاندان کی سیاست کے خلاف علم بلند کیا تھا۔ حیرت اس بات پر بھی ہے کہ ان کے بیانات پر اسٹبلشمنٹ کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں آتا پر دوسرے لیگیوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ لاتعلقی بہتر ہے
@Roohullah611@niyazee26 یار آپ بولی جائیں اور لیڈر قیدو بند کی سختی اٹھاتا جائے۔ لیڈر نہ ہوگیا آپ لوگوں کی جذباتی تقریر ہوگیا کہ جو کچھ منہ میں آئے بول ڈالیں، نا لیڈر کا خیال اور نا پارٹی کا۔ اس کے ووٹر ہیں کوئی احسان نہیں کیا، لیڈر نے بھی جی جان سے خدمت کی ہے ورنہ کوئی لیڈر مانتا کسی کو؟ کمال ہے