دنیا کے سب سے خوبصورت لوگ حساس لوگ ہیں۔ نہ ان سے اچھا کوئی تھا نہ ہوگا۔ جس نے بے حسی کا کرب سہا ہے وہی جانتا ہے حساسیت احساس کی توازن کے ساتھ کس قدر بڑی نعمت ہے۔ صفت ہے۔ حالت ہے۔
مان
#سرمایہ_زیست
@AsadQaiserPTI اسد قیصر صاحب، اپنے دورِ حکومت (2018–2022) کے اعداد و شمار بھی بتا دیں کہ خیبر پختونخوا کو بقایا جات میں پی ٹی ائی نے کتنے بقایا جات ادا کئے تھے جب حکومت بھی مرکز اور صوبے میں اپ لوگوں کی تھی ؟؟؟
اپوزیشن میں ہوکر آپ کو صوبے کی یاد اتی عوام کو اپنے دور حکومت کی نالائقی بتائیں
اسد قیصر صاحب، اپنے دورِ حکومت (2018–2022) کے اعداد و شمار بھی بتا دیں کہ خیبر پختونخوا کو بقایا جات میں پی ٹی ائی نے کتنے بقایا جات ادا کئے تھے جب حکومت بھی مرکز اور صوبے میں اپ لوگوں کی تھی ؟؟؟
اپوزیشن میں ہوکر آپ کو صوبے کی یاد اتی عوام کو اپنے دور حکومت کی نالائقی بتائیں
ہم نے ہمیشہ کہا کہ ہمارے صوبے کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، سوتیلی ماں کا سلوک ہو رہا ہے۔ میں آپ کے سامنے statistics پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اس وقت جو خیبر پختونخوا کے وفاق کے ذمے بقایاجات ہیں وہ 434 ارب ہیں۔ این ایچ پی 68 ارب، فاٹا کے جو کمٹمنٹس ہیں 216 ارب، آئل اینڈ گیس 83 ارب اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے 53 ارب بقایاجات ہیں، مجموعی طور پر 434 ارب روپے آپ نے ایک صوبے کے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔ آپ کس قانون کے تحت ہمارے صوبے سے 175 ارب مانگ رہے ہیں۔ آپ صوبے کی بقایاجات بھی ادا نہیں کر رہے ہیں، آپ نے PSDP میں خیبر پختونخوا کا صرف 3.8 فیصد حصہ رکھا ہے۔ آپ کیوں صوبوں کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ آپ کیوں سیاسی مخالفت کی وجہ سے خیبر پختونخوا کو دیوار سے لگا رہے ہیں۔
سیاسی بغض کو ایک طرف رکھ کر آپ احسن اقبال صاحب کا شکریہ بھی ادا کر سکتے تھے، مگر آپ نے ایسا نہیں کیا۔ خیر، خیبر پختونخوا کے عوام کی طرف سے ہم احسن اقبال صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
@betterpakistan
پشاور کے لئے ایک اور خوشخبری۰ پشاور بس اڈا کی road access کا معاملہ NHA کی NOC التواء کا شکار تھی۰ جسے وزیر اعلی سہیل آفریدی صاحب نے وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال صاحب کے ساتھ میٹنگ میں اٹھایا۰ احسن اقبال صاحب نے اسے حل کرانے کی یقین دھانی کرائ تھی۰ آج ہمیں NOC موصول ہوگئ ہے۰ ساتھ ساتھ وزیر اعظم سے پاسکو سے گندم فراہمی کنٹریک ریٹ کے مطابق ڈیڑھ لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا اٹھایا تھا۰ اس معاملہ میں بھی مثبت پیش رفت ہو رہی ہے۰
@MuzzammilAslam3 خیر، سیاسی بغض کو ایک طرف رکھ کر آپ احسن اقبال صاحب کا شکریہ بھی ادا کر سکتے تھے، مگر آپ نے ایسا نہیں کیا۔ خیر، خیبر پختونخوا کے عوام کی طرف سے ہم احسن اقبال صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یہ سوچنا چھوڑ دو کہ جس نے تمہیں تکلیف دی، وہ بھی تمہاری طرح کچھ محسوس کر رہا ہوگا۔
کبھی کبھی تم اپنے دماغ کو کھپا رہے ہوتے ہو، ہزار خیال اور توقعات بنا رہے ہوتے ہو،اور دوسری طرف وہ شخص اپنی زندگی میں مصروف ہوتا ہےاُسے اس بکھراؤ کا احساس تک نہیں ہوتا جو وہ تمہارے اندر چھوڑ گیا۔
@RozinaKhan1212 اسحاق ڈار کا تعلیمی پس منظر کامرس اور اکاؤنٹنگ میں ماسٹر گولڈ میڈل اور اس کے بعد کی چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کی ڈگری باقی اپ یوتھیا ہے تو ہم کہا کہہ سکتے بات کارکردگی کی ہے تو وہ دنیا مان رہی ہیں لیکن صرف یوتھیا نہیں