میرے اندر اتنا شور ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی میں کیا کروں۔۔۔
زندگی سے بیزار،دوگلے لوگ،
اپنے مفاد تک سوچنے والے۔۔۔
ہائے___________💔
افسوس اس بات کا ہے دل میں اتنا کچھ ہونے کے باوجود میری زبان تک الفاظ کیوں نہیں پہنچ پاتے___😖💔؟؟
میں بس سب سے تنگ آ چکی ہوں۔۔۔۔۔
شاید زندگی سے۔۔۔💔
لڑائی جیتی ہے
"ورد" اور "دعاؤں" سے۔۔۔✨
میری تو جنگ ہے ان جھوٹ کے
"خداؤں" سے۔۔۔۔💫
اور۔۔۔۔ اسے کہوں گی کہ
اچھے سے نیند آتی ہے۔۔۔۔😵
یہ نہیں بتاؤں گی۔۔۔۔
نیند کی " دواؤں" سے۔۔۔🙂
مجھے نفرت ہے اپنے احساس ہونے سے،مجھے نفرت ہے لوگ مجھ سے باتیں کریں اور میرا خیال رکھیں، یہاں تک کہ مجھے ان کی عادت تک ہو جائے، مجھے نفرت ہے کہ میں کسی کے بارے میں زیادہ سوچوں،یہاں تک کہ میں پوری رات کسی کے خیال میں گزار دوں،
یہ بھی ممکن ہے طلب گاہ محبت میں کبھی،دل کی گہرائی سے تو نے مجھے چاہا ہی نہ ہو۔۔۔
عمر بھر ساتھ رہیں،👫🏻
ساتھ جیئیں،💕
ساتھ مریں__________
ان دعاؤں کے لیے ہاتھ 🤲🏻
اٹھایا ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔🙂
میں اپنے بیٹے کو اور کچھ سکھاؤں یا نہ سکھاؤں۔۔لیکن "انکار" کرنا ضرور سکھاؤں گا، میں اسے بتاؤں گا کہ انکار کرنا بری بات نہیں، تمہیں حق ہے، انکار کرو۔۔اور اسے بتاؤں گا کہ تمہارے باپ نے"انکار"کرنا نہیں سیکھا تھا اس لیے اس کے"اقرار" کی کوئی اہمیت نہیں تھی۔۔
💫تم میرے جیسے نہ ہونا🙌🏻
میں اپنی بیٹی کو اور کچھ سکھاؤں یا نہ سکھاؤں لیکن "انکار" کرنا ضرور سکھاؤں گی، میں اسے بتاؤں گی کہ انکار کرنا بری بات نہیں، تمہیں حق ہے، انکار کرو۔۔اور اسے بتاؤں گی کہ تمہاری ماں نے "انکار" کرنا نہیں سیکھا تھا اس لیے اس کے "اقرار" کی کوئی اہمیت نہیں تھی۔۔
💫تم میری جیسی نہ ہونا🙌🏻
💫اور کبھی ظلم کی انتہا کردینے والا ظالم جس کے آگے روتے رہو ،چلاتے رہو، حتیٰ کہ مر کے بھی دکھا دو پھر بھی نہ ترس کھانے والا، کوئی اور نہیں آپ کا محبوب ترین انسان ہی ہوتا ہے، جو آپ کی نفسیات کو تباہ کرکے رکھ دیتا ہے۔۔۔۔۔🙂🙌🏻