حافظ صاحب جتنا بھی کوشش کر لے کرپشن کبھی بند ہی نہیں کر سکتے ۔
ایرانی سامان سمگلنگ روکنے کیلیے کویٹہ روٹ پر سختی شروع کی ہے۔
وہاں سمگلروں نے سامان میرانشاہ وزیراستان روٹ سے بنوں پہچانا شروع کر دیا ہے ۔
اب پورے پشاور کو سپلایی بنوں روٹ سے کی جا رہی ہے ۔
@FIA_Agency@fia
میرے ٹویٹ کا سکرین شارٹ لٕے لیں۔
فل کورٹ کی درخواست مسترد ہوگی
وزیراعلی PTi کا بنے گا ۔سپریم کورٹ کے زریعے سے۔
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن ملے گا ۔اتحادی وفاق میں بدنام ہوگے۔
وفاق میں دوبارہ عمران کی حکومت آیے گی۔دو تہایی اکثریت سے۔
ملک دیوالیہ ہوگا۔
بگرام جیل، افغانستان میں سب سے بڑا امریکی قیدخانہ
جہاں طالبان رہنماؤں اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو قید رکھا گیا تھا
ٹی آر ٹی کے رپورٹر علی مصطفی اندر کے مناظر دیکھ کر حیران رہ گئے
کل کا قیدی آج کا حکمران
طالبان رہنما انس حقانی بگرام جیل کا وہ سیل دکھا رہے ہیں جہاں وہ خود چار سال قید رہے اور دو دفعہ انھیں سزائے موت سنائی گئی۔
امریکہ نے انس حقانی بحرین سے گرفتار کرکے بگرام جیل میں قید کیا تھا۔ رہائی کے بعد وہ طالبان کی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے
فرانس میں عورت کے حقوق، آنکھیں کھول دینےوالے مناظر
یورپ افغانستان میں خواتین حقوق پر خاصا پریشان ہے لیکن اپنے ہاں کیا صورتحال ہے، اس ویڈیو میں واضح ہے
اس خاتون کا قصور یہ تھا کہ کورونا ویکسینیٹڈ ہوئے بغیر مارکیٹ آئی اور کہا کہ وہ خریداری کرکے جائے گی، اس پر کیا حال ہوا، دیکھ لیں
میں 8 سال سےٹویٹر استعمال کر رہی ہوں میں نے دیکھا یہاں گروپس بنےہیں جو صرف اپنے لوگوں کو پروموٹ کرتےہیں اور کوئی جتنا بھی اچھا ٹویٹ کرے اسےنا لائک کیا جاتا اور نہ ہی ریٹویٹ لیکن میں نے ارادہ کیا ہے سب کو بلاتفریق پروموٹ کرونگی اس لیےجس نےپروموٹ ہونا ہیں کمنٹ کرے.
اور ریٹویٹ کرے