چولستان میں مصنوعی بارش برسانے والے سسٹم کا پائلٹ پراجیکٹ لانچ کیا جارہا ہے۔پہلے مرحلے میں60 لاکھ ایکڑ رقبے کو قابل کاشت بنانے کا ٹارگٹ مقررکیا گیا ہے
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے دورے پر آئے ہوئے سول سروس اکیڈمی میں زیرتربیت افسران سے گفتگو