💔 بہت گہری تھی رات، مگر ہم سوئے نہیں ❤️
💔 درد بھی بہت تھا دل میں، مگر ہم روئے نہیں ❤️
💔 کوئی نہیں ہمارا، جو پوچھے ہم سے بھی ❤️
💔 جاگ رہے ہیں کس لیے اور کس کے لیے سوئے نہیں؟
Welcome dear X friends,
Join with reposting manner ✈️✈️
If the range of words is good then the network of relationships never breaks.❤️
https://t.co/3AAyIykFnf
ایک روز کوئی آئے گا تمام فرصتیں لے کر، ایک روز ہم کہیں گے، اب طلب ہی نہیں رہی۔
کبھی جس کی دید کی حسرت میں عمر گزاری، اب اُس کے منتظر رہنے کی جستجو نہیں رہی۔
وہ لوٹے گا تو ملے گا اُسے خاموشیوں کا عالم، دل میں اب اُس کے نام کی وہ خلش نہیں رہی۔
عجیب مرحلہ ہے عشق کے انجام کا، جسے پانے کی آرزو تھی، اب اُس کی آرزو نہیں رہی۔ 🥀🖤
𓆩 رُوْهِي 𓆪
وفا رسوا نہیں کرنا
سنو ایسا نہیں کرنا
میں پہلے ہی اکیلا ہوں
مجھے اور تنہا نہیں کرنا
مقدر پھر مقدر ہے
کبھی دعویٰ نہیں کرنا
بھروسا بھی ضروری ہے
مگر سب کا نہیں کرنا
جدائی بھی آئے تو
دل چھوٹا نہیں کرنا
بہت مصروف ہو جانا
مجھے سوچا نہیں کرنا
حقیقت ہے ملن اپنا
اسے سپنا نہیں کرنا❤️🔥
Keep love in your heart, kindness in your words, and respect in every relationship.
Welcome to All of you in your own space ❣️✅👍
https://t.co/Ft2fB0HD74