انصاف لائیرز فارم کے جنرل سیکرٹری عبدالحکیم زرین کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے ورکرز کنونشن سے اہم خطاب۔
انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کی تیاریوں کو بھرپور انداز میں جاری رکھا جائے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
آج بروز جمعرات انصاف لائرز فورم بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی چیئرمین و پیٹرن اِن چیف جناب عمران خان کے نظریے، آئین کی بالادستی، رول آف لا اور حقیقی جمہوریت کے وژن سے متاثر ہو کر وکلاء کی ایک بڑی تعداد پاکستان تحریک انصاف (PTI) اور انصاف لائرز فورم (ILF) کا حصہ بن رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوری اقدار کے تحفظ ��ے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
@zareen33
اسلام آباد میں آئی ایل ایف کے مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ علی بخاری صاحب کے ساتھ میں آئی ایل ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرین نے ملاقات کی۔
صوبائی صدر PTI بلوچستان داود شاہ کاکڑکی جانب سے سردار اختر مینگل،، صوبائی صدرخیبر پختون خواہ جنید اکبر خان اعزاز میں ڈنر جس میں خیبرپختون خواہ کے تحریک انصاف کے صوبائی وزراء اور ایم این ایز ، ائی ایل ایف کے GS ایڈوکیٹ عبدالحکیم زرین اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین نے شرکت کی
آج بتاریخ 29/06/2026 کو پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ میں جنید اکبر (رکنِ قومی اسمبلی و صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا) سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران پارٹی کے تنظیمی امور، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔۔