*ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملی رکشہ یونین کا احتجاج*
فیصل آباد کے ضلع کونسل چوک میں ملی رکشہ یونین نے پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا، جس میں رکشوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور احتجاج کے باعث چوک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
Join us in playing Binance Word of the Day! Receive a share of rewards 800000 in Binance points and grow your crypto knowledge every day! https://t.co/OHlKJvQSUF
دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں ❤️🇵🇰