سرکاری حکام نے میری والدہ کو فون کر کے دھمکی دی تھی اگر بیٹے کی بازیابی چاہتی ہو تو بیٹی کو کہو وہ احتجاجی مظاہروں سے دور رہیںاس فون کے بعد میں نے ڈیڑھ سال تک کسی احتجاجی پروگرام میں شرکت نہیں کی لیکن بھائی پھر بھی بازیاب نہیں ہوئے:سیماں
#SaveShabirBaloch
اہم خبر 🚨
زرینہ بلوچ کے بعد میرا ضمیر جاگ گیا، اسی لیے آج میں سامنے آئی، اللہ نذر ہمیں کیمپوں میں لے جا کر آئس کا نشہ کرواتا، جعلی ریڈ کرواتا اور کہتا کہ پاک فوج نے حملہ کیا ہے۔ یہ شر پسند فوج کی وردیاں پہن کر ہمارے ساتھ زیادتی کرتے اور پھر ہمیں پاک فوج پر خ ودک ش حملے کے لیے بھڑکاتے تھے، سابقہ بی ایل ایف کارکن
انتہاٸی دکھ اور افسوس کی خبر ملی ہے اللہ تعالی ریحان زیب کے خاندان کو اس سانحہ کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔
پشتون اور بلوچ سر زمین پر یہ ڈالری جنگ جس میں ہزاروں نوجوانوں کو اندھن کے طور پر جلایا جا رہا ہے کے خلاف یک زبان ہونا پڑے گا
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia