@ameerabbas84 امیر عباس۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے برادر۔ نواز شریف، محمود خان اچکزئی، PPP اور ANP سمیت تمام سیاسی جماعتیں۔ انہوں نے کبھی Civilian Supermacy چاہی ہی نہیں۔ عوام کو دھوکا دیتے رہے یہ ساری زندگی۔ اور ان میں کچھ صحافی بھی شامل ہیں۔
@GKamranKhan بریکنگ نیوز: میاں نواز شریف لاہور سے قومی اسمبلی کے جس حلقہ سے ڈاکٹر یاسمین راشد سے الیکشن جیتے اُس حلقہ کا ریٹرننگ افسر آج صبح تبدیل کیا گیا تھا
@SdqJaan بھائی جھنگ سے بھکر والا روڈ بہترین ہے۔ جھنگ سے اٹھارہ ہزاری تک گزارا ہے اس کے بعد سارا کارپٹ روڈ ہے۔
اگر آپ جھنگ سے میانوالی جائیں گے تو روڈ بہت ہی گزارا ہے۔ اور کوئی سیدھا روڈ ہے ہی نہیں۔ راستے میں بہت سی رکاوٹیں ہیں۔ روڈ ٹوٹا ہوا ہے۔