Hath Ki Unglion Pe Tasbeeh Parhne Waley Ko Kabhi Heart Attack Nai Hoga.♥
.🎀.
Hath ki unglion pe tasbeeh parhne waley ko kabhi heart attack nai hoga.QKunglion k hilane se ~DIL~ko taqat milti hai.♥
Jb Tum Namaz Nahi Party to
Ya Mat Socho K Waqat Nahi Mila
Bal k Ya Socho K Tum Sy Aysi Kon
c Khata Hoi K Allah ny Tumhein Apny
Samny Khara Krna Bhi Pasand Nahi Keya.♥
السلام علیکم 🌼
جس نے رِیا کی نیت سے نماز پڑھی،
اس نے شرک کیا. جس نے رِیا کے ارادہ سے
روزہ رکھا،اس نے شرک کیا. جس نے رِیا
کی نیت سے صدقہ دیا ،اس نے شرک کیا
﴿مشکوٰۃ﴾
رسول اللہ نےفرمایامیں عیش و آرام اور بے فکری سے زندگی کیسے گزار سکتا ھوں جب کہ حال یہ ھے کہ اسرافیل منہ میں صور لیۓکان لگاۓپیشانی جھکاۓ انتظار کر رھے ھیں کہ کب حکم ھوتا ھے صور پھونکنے کا لوگوں نے پوچھا: یا رسول اللہ پھر آپ ھمیں کیا حکم دیتے ھیں۔آپ نے فرمایایہ پڑھتے رھوقرآنی آیت👇