حضور صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان ہوتا ہے،" ایک صحابہ نے بڑی ہمت ، جرأت کر کے پوچھا؛ حضور آپ کے ساتھ بھی ہے تو فرمایا؛ "ہاں ہے--- مگر میں نے اسے مسلمان کر لیا"
سبحان اللہ ❤️
یا اللہ میرے ایمان کو اتنا مضبوط کر دیں کہ ترکِ نماز میری بے سکونی کا سبب بن جائے اور تلاوتِ قرآن پاک کے بغیر میرا دن شروع ہی نہ ہو.. 🤲
(أمين يارب العالمين)
#صباح_الخير
@Itx_Wahab123 @Safeer_jadoon1 @Khaniiiii123 @Osman___PTI@Fabs640 @Erum_Shehzadii @NazHere123 "Koi تصویر hai jo iska mukabla kar sake...."
Shi caption ye tha.. 👆👆