@Alisheikh870@NYCMayor@NYCSanitation That's amazing. Even in the last snowstorm, he was in the sanitation department before dawn. He was shoveling snow himself in the streets. He leads by being exemplary! NY is blessed to have such a humble and compassionate mayor! 👍🫡
@NYCMayor@NYCSanitation Respect to NY’s Strongest. 💪
Up before dawn, in the cold, making sure the rest of us can wake up to a city that still works. That’s dedication.
بلغاریہ کی ابادی 6.7 میلین ہے!!
کل تقریباًًًًً دو لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے!!
اور کرپٹ حکومت کو گرا دیا!!
پاکستان 26 کروڑ ہے, 1 کروڑ بھی سڑکوں پر نکل آئے تو ہمیشہ کے لیے آزاد ہوجاینگے!!
"یہ سچ ہےکہ جنرل باجوہ، جنرل فیض سے ن لیگ کے کئی لوگ ملتے اور مستفید ہوتے تھے۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک طرف کے لوگ ملیں تو وہ غدار جبکہ دوسری طرف والا ملے تو وہ ٹھیک ہے
اس طرح کے جسٹس کو قوم نہیں مانتی" -
جاوید لطیف
اللّه خیر کرے۔ بڑا سچ بول رہے ہیں۔ 😂
بھولنا مت 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، سب آواز اٹھائیں
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمران خان کی قید تنہائی کو غیر انسانی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوۓ اس کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔
اقوام متحدہ کی جانب سے اعتراضات عمران خان اور ان کی فیملی کے موقف کی حمایت ہے جبکہ حکومت کا جھوٹ اور ظلم عالمی سطح پر عیاں ہو گیا ہے۔ shame on Govt
جمائما خان نے بتایا جب بھی میں عمران خان کے لیے ٹویٹ کرتی ہوں تو X پر میری ریچ کم کر کے عمران خان کی آواز کو دبایا جاتا ہے عمران خان کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں دبایا جاتا ہے ۔
عمران ریاض خان
Very well-deserved and very well-earned status.
Congratulations 👏 💐 to the Pakistani people, Khan's family, and shame on his captors! 👋 😢
@ImranKhanPTI@Aleema_KhanPK@Kasim_Khan_1999
”عمران خان کی تنہائی کی قید کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔ یہ نہ صرف ایک غیر قانونی اقدام ہے بلکہ طویل تنہائی ان کی جسمانی اور ذہنی صحت پر نہایت سنگین اثرات بھی مرتب کر سکتی ہے“
— @DrAliceJEdwards اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسدادِ تشدد
#FreeImranKhan
مطالعہ جرنیلستان !!!؟؟؟
قائد اعظم کا قاتل ایک جرنیل
مادر ملت فاطمہ جناح کا قاتل ایک جرنیل
لیاقت علی خان کا قاتل ایک جرنیل
باچا خان کا قاتل ایک جرنیل
بــے نظیر بھٹو کا قاتل ایک جرنیل
ذوالفقار علی بھٹو کا قاتل ایک جرنل
بلوچ نواب اکبر بگٹی کا قاتل ایک جرنیل
ارشد شریف شہید کا قاتل ایک جرنیل
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ایک جرنیل
پاکستان کو دو لخت کرنے والا ایک جرنیل
سارے میڈیا کو کنٹرول کرنے والا ایک جرنیل
پاکستان کا مطالعہ گھڑنے والا ایک جرنیل
مولوی طبقے کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے والا ایک جرنیل
ملک میں اٹے چینی پٹرول کے بحران کے اصل ذمہ داران سمگلر جرنیل
ملک میں منی لانڈرنگ کرنے والا سب سے بڑا مافیا جرنیل
پلاٹوں پلازوں زمینوں پہ قبضہ کرنے والا ٹولہ جرنیل
کشمیر کا سودا کرنے والا جرنیلی ٹولہ
اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے والا ایک جرنیل
پاکستان کی خود مختاری بیچنے والا جرنیلی ٹولہ
بینک چلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔فوج
کھاد بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
سوسائٹی بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
سیمنٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
بسکٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
ڈاٸیپر بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
گندم کاشت کرے۔۔۔۔۔۔۔فوج
پراپرٹی ڈیلر۔ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
کسی سے پارٹی بدلوائے۔۔فوج
پارٹی ختم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
کسی کو وزیراعظم بنائے۔۔فوج
کسی کو جیل میں ڈالے۔۔فوج
ملک کو تباہ کرے تو فوج
سمگلنگ کروائے فوج
چلتی حکومت کو ھٹائے تو فوج
ملک میں دہشتگردی کروائے تو فوج
عوام کی رائے کو تبدیل کرے تو فوج
اپنا عام فوجی مروائے تو فوج
بیرونی ممالک میں جاٸیدادیں بنائےتو فوج
لوگوں کے بیڈرومز کی ویڈیوز بنائے تو فوج
ملک کی ساری سیاست کو کنٹرول کرے تو فوج
جس جگہ معدنیات نکلیں اس پہ قبضہ کرے تو فوج
نوٹ::
یہ باتیں اصرائیلی فوج کے بارے میں لکھی گئی ھیں، پاکستان کی حفاظت مضبوط ھاتھوں میں ھے
فوجی جرنیلوں نے بہت قربانیاں دی ہیں
1971 میں بنگلہ دیش ھار گئے
1984 میں سیاچین ھار گئے
1999 میں کارگل ھار گئے
2019 میں جموں کشمیر ھار گئے
دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ھے یہ پاک فوج کی ھمت ھے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ ساتھ کھیتی باڑی پراپرٹی ڈیلنگ شادی ھال اور کئی قومی اداروں کو چلا رھی ھے حتی کہ سیاسی پارٹیوں کو بنانے چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رھی ھی
اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت کرے امین ثم امین
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا