Should I work on this or We all should ask @ImranKhanPTI about Dr Afia and everyone we need to run a trend respectfully asking @realDonaldTrump to #ReturnDrAfia , we want our citizen back
کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا لیکن اسے سزا دینے کی بجائے بار بار “انسانی بنیادوں” پر قونصلر رسائی دی جا رہی ہے سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اسے قومی مہمان بنا دیا گیا ہے بتایا جائے کہ بھارت نے انسانی بنیادوں پر ابھی تک کشمیریوں کو کیا سہولتیں فراہم کی ہیں؟
بھارتی تجزیہ کار کا طنز؛ چین کے خلاف تو نیپال اور بھوٹان بھی بول رہے ہیں کہ ہمارے ملک سے نکلو، پاکستان دہشت گردی کرواتا ہے، پاکستان کی خفیہ ایجنسی کی کارکردگی کیا ہے؟ تسلی بخش جواب