یہ اگر طلبا احتجاج کر رہے تھے تو کرنل رانی وہاں کیا لینے گئی ؟؟ یونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی ؟؟ اور کس قانون کے تحت بیرئر کو لات مار رہی ہے ؟ کس قانون کے تحت بچوں کو دھمکا رہی ہے ؟؟ اور پھر یہ معاملہ یونیورسٹی انتظامیہ اور سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو ہینڈل کرنے کے بجاۓ یہ کس قانون کے تحت حاضر سروس کرنل کو بولا رہی ہے ؟؟؟
اور کرنل کس قانون کے تحت ایک یونیورسٹی کے اندونی معاملے میں گھس رہا ہے لاٹھی چلا رہا ہے گولی چلا ہے ؟؟؟
یہ نوجوان تھوکتے ہیں تمہاری کرنل رانیوں پر اور تمہاری وردی میں بدمعاشیوں پر ۔۔۔
🚨تہلکہ خیز
ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے
جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں
بریکنگ نیوز:
جنگی صورت حال کے پیش نظر قومی ہم آہنگی ،یکجہتی کے لیے اور اڈیالہ جیل میں ڈرون اٹیک کے خدشے کی وجہ سے عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ،
سب آواز اُٹھائیں کہ خان صاحب کو رہا کیا جائے۔۔
سمجھ سے باہر ہیں ہماری افواج اس سب کا جواب کیوں نہیں دی رہیں؟
جواب نہ دیا تو انڈیا ہمیں جینے نہیں دے گا۔
یہ خاموشی شرمناک ہے۔ یہ پاکستان کی غیرت کا سودا پاکستانی قوم قبول نہیں کر سکتی۔
عمران خان کو نکالنے کے لیے رات کو 12 بجے عدالتیں لگ جاتی ہیں اور پاکستان کی بقا کے اوپر حملہ ہو گیا ہے
یہ کل صبح 10 بجے میٹنگ کریں گے سمجھ رہے ہو کہ نہیں
ابھی کے ابھی میٹنگ بلاؤ اور عمران خان کو بھی ساتھ بٹھاؤ اور جواب دو