@IranSpoof Allah Almighty be your helper and supporter, . Yes, as citizens of Pakistan our wish is for the Islamic Republic of Iran to win this war, and for the baby and child murderers Netanyahu and Epstein-Ci Trump to face their punishments in international courts and pay compensation
@MrputinSpoof Allah Almighty be your helper and supporter, . Yes, as citizens of Pakistan our wish is for the Islamic Republic of Iran to win this war, and for the baby and child murderers Netanyahu and Epstein-Ci Trump to face their punishments in international courts and pay compensation
@MaryamNSharif اللہ کے فضل سے پاکستان کی پہلی خاتون ہیں محترمہ مریم نواز شریف جو خود نہیں بتا رہی ہیں کے کام کرنا کام کرنا ہے کام بتا رہا ہے کے عوام کی خدمت ایسے ہوتی ہے سڑکوں پے آنے سے عوام کا بھلا نہیں ہوتا عوام کے کام آنے سے عوام کا بھلا ہوتا ہے اللہ آپکو سلامت رکھے
@MaryamNSharif بیشک اچھے لیڈر اور انصاف پسند لوگوں کی یہی نشانی ہے اللہ میاں نواز شریف صاحب کو اور انکی پرورش پانے والی محترمہ مریم نواز شریف کو سلامت رکھے آمین
@ShahbazGillFan مقبول ترین لیڈر وہ ہوتا ہے جو عوام کی خدمت کرے عوام کے دُکھ اور تکلیف کا ازالہ کرے نہ کے عوام کو سڑکوں پے ناچنے کا پیغام دے پنجاب میں دیکھو آپکو ایسے لگے گا پاکستان کے اندر کوئی نیا مُلک بن گیا ہے یہ ہوتا ہے کام یہ ہوتی ہے خدمت مریم نواز شریف صاحبہ کی عظمت کو سلام ہے
@PTIofficial جب غزہ میں کہر برس رہا تھا تب خان صاحب نے کوئی تقّید نہیں کی اب جب سب سکون سے خوش ہیں مطمئن ہیں تو یہ لوگ بھی سڑکوں پے آ گے ہیں واہ ٹوادی سائنس