India has unleashed its brute & oppressive state apparatus to browbeat Indian Muslims into submission. The whole plan is to further marginalise them politically, economically & culturally. The reality of India's "democratic face" is before the world to see.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بحیثیت ایک ہندو ہم نے اپنے مسلمان بھائیوں کی عقیدے، آخرت نبی پاک (ص) اور ان کی مقدس عبادت گاہوں کا ہمیشہ دل سے احترام کیا ہے۔ اور ہمیشہ اپنی سیاسی سوچ اور نظریات سے بہت بہت دور رکھا ہے۔ مگر آج یہ سب کچھ دیکھ کر دل بہت افسردہ ہوا ہے۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
@grg356@lYlra9 بھائی میں تو یہ کیو گا نیوزی لینڈ جہاں پر تیس سے چالیس لاکھ کی آبادی ہے اگر وہاں پر ایک مسجد میں حملہ ہو سکتا ہے توتب کیا گئی تھی انکی سکیورٹی پاکستان کی تو پھر چالیس کروڑ ہے اور جہاں حملی ہوا تھا وہاں سے کچھ ہی فاصلے پر سریلنکا کی ٹیم کھیل رہی تھی تب انہوں نے تو کھیلنا بند نہیں