@SoomroOfficial اپ لوگوں تھکتے نہیں ہو ہم بور ہوگئے ہیں۔بس کر نکلو اللہ کے واسطے نکلو ملک اور قوم کا بیڑہ غرق ہوگیاہے۔اپ لوگوں کے گھروں میں سلامتی ہے اور امن ہے اپ لوگوں کا نظام چل رہا ہے پر باقی غریب عوام کا بیڑا غرق ہے نہ بجلی ہے نہ تعلیم نہ روزگار نہ امن۔بس کر نکلو۔۔۔
ڈالر کون لیتے ہیں؟پختونوں بلکہ پختونخوا کا سودا کرنےڈالروں میں کیا؟
کوھاٹ پولیس لائنز کے مسجد میں بم دھماکہ؟
جن لوگوں نےANPپر الزام لگایا اب وہ کس پر الزام لگاےگے
اب تو الزام لگانےوالا خود صوبائی حکومت کے کرسی پر بیٹھاہے
بلکہ دہشتگردوں کو دہشتگرد بھی نہیں کہہ سکتے
@babaksardar