ایک عام شہری کا سوال میں کیسے آزادی مناؤ کہ جب میری ماں،بہن ،میری جان ، میری عزت آبرو،میرا مال ،میرا گھر،میرا سکول جاتے بچے،میرا سوال کرنا مانگنا، میری صحت کا خیال،میرا گھومنا پھرنا، میری ایجوکیشن،سب میں ڈر کے جینا ہے تو پھر کیسے آزاد ہوں یہ ایک غریب اور حلال کمانے والے کا سوال ؟
بقول عظمی بخآری صاحبہ کے پنجاب رقی کرتی ہے بنسبت دوسرے صوبوں کے پر بقول عوام کے پنجاب میں سب سے زیادہ ریپ ہورہے ہیں سب سے زیادہ مقروض ہے، غریب مر رہ ہے وہاں ان کے اپنے بنایا ہوئے پرجیکٹ بند ہورہے ہیں تو پھر یہ کیسی رقی ہے تو پھر یہ کون سی خوش فہمی میں جی رہی ہیں #punjab
آج زندگی میں پہلی دفع مسجد محبت خان میں نماز پڑھنے کا شرف حاصل ہوا انتہائی خوبصورت مسجد ، پھر ساتھ ساتھ مسجد کا ماحول بھی اور اہم بات قاری صاحب کی آواز انتہائی خوبصورت آواز اور روح کو سکون پہنچانے والی آواز ہے مسجد کا بہترین ماحول انسان اپنی طرف کھینچتا ہے
خبر ۔ پنجاب حکومت نے بسنت کے لیے کل ہونے والی تقریبات منسوخ کر دی
ہم نے ایک ایسا بے غیرت بھی دیکھا ہے لوگ گھٹن سے مر رہے تھے کانڑے لنگڑے نے تقریر جاری رکھی تھی
ہزارہ والوں سے کہتا تھا لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا
پشاور کے مرکزی علاقوں میں شامل ایک بڑا اور اہم علاقہ طویل عرصے سے بنیادی سہولیات کے سنگین مسائل کا شکار ہے۔ صاف پانی کی عدم دستیابی ، بجلی اور گیس کی ناقص فراہمی اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں یہاں کے مسائل کی واضح مثال ہیں ۔
پشاور کے طلباء بھی آب موٹر سائیکل سے محروم ہونے لگے ۔
دن کی روشنی اور اتنی سیکورٹی کے باوجود ایک نجی یونیورسٹی کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہو جاتا ہے اور کوئی پوچھنے والا ہی نہیں
آخر کیوں عوام دن با دن دباؤ کے ڈر کے جینا پڑرہا ہے
@MurtazaViews This is an effort to create a national political party in Pakistan, run through internal elections. It will not be my party, and I will never take any office in it.
جس پارٹی کے اپنے لیڈر نے اتنی مشکلات سے سیاسی سفر کا آغاز کیا ہو اُس پارٹی کو یہ سمجھانے کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے کہ ہزاروں میل کا سفر بھی ایک قدم سے ہی شروع ہوتا ہے۔
اور ہم نے وہ قدم اُٹھا لیا ہے، اب “عوام راج” کو منزلِ مقصود تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ انشاء اللہ
#عوام_راج
اب اس ملک کی صحافت کا یہ معیار ہے کہ ایک صحافی جو سرعام جیسے پروگرام کرکے وائرل ہوتا ہے جیسے لوگوں پروائسی کا خیال نہیں آج وہ ایک سیاسی جماعت بنا کر اس جمہوریت کی رہ پر چلانا چاہتا ہے حیرت انگیز باتیں ہیں اس میں
ہم نے فوجی راج دیکھا، بھٹو راج، خان راج اور گورنر راج دیکھا، لیکن اب اس ملک میں “عوام راج” ہو گا۔
ایک جمہوری جماعت کے قیام کی تحریک کو ہم “پاکستان عوام راج تحریک” کا نام دے رہے ہیں۔ دُعا ہے کہ اللہ اس تحریک کو پاکستان کے حق میں بہتر کرے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔۔۔
#عوام_راج
قیوم آباد کراچی میں پشتو میں خطاب کر کے یہ صاحب اس تاثر کو مضبوط کر رہے ہیں کہ کراچی میں مقیم صرف پختون بھائی ہی پی ٹی آئی کی ریلیوں اور اجتماعات کا حصہ ہیں۔۔۔
اپنے پسندیدہ ججوں سے امیدیں لگائیں، وہ استعفی دے کر گھر چلے گئے۔ ٹرمپ سے امیدیں لگائیں وہ مخالف پارٹی کے ساتھ مل گیا۔ لوگوں سے امیدیں لگائیں، انہوں نے نکلنا چھوڑ دیا۔۔۔
اب پی ٹی آئی کے پاس عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے کیا امید ہے؟